محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
جی فرمائیںیہ بھی تو ہو سکتا ہے عاطف بھائی
چند تصویرِ بتاں چند حسینوں کے خطوط
بعد مرنے کے مرے گھر سے یہ ساماں نکلا
اللہ خیر کرے یہ روؤف بھائی کہاں غائب ہیں۔۔ آتے ہیں ریٹنگ دے کر چلے جاتے ہیں۔
جی فرمائیںیہ بھی تو ہو سکتا ہے عاطف بھائی
چند تصویرِ بتاں چند حسینوں کے خطوط
بعد مرنے کے مرے گھر سے یہ ساماں نکلا
اللہ خیر کرے یہ روؤف بھائی کہاں غائب ہیں۔۔ آتے ہیں ریٹنگ دے کر چلے جاتے ہیں۔
یہ نظم پڑھتے ہی نجانے کیوں ایک نظم یاد آ گئی، بہت پہلے سنی تھی جو حافظے میں ہے وہ سنا دیتا ہوںپہلے میرے خط كے اس نے
اک انجانے خوف سے ڈر کر
ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے
اب
اک حسین احساس كے تابع
جس کا کوئی نام نہیں ہے
پچھلے کتنے ہی گھنٹوں سے
دروازے کی اوٹ میں چھپ کر
ٹکڑے جوڑ رہی ہے پاگل
کیا فرمائیںجی فرمائیں
زبردست۔۔یہ نظم پڑھتے ہی نجانے کیوں ایک نظم یاد آ گئی، بہت پہلے سنی تھی جو حافظے میں ہے وہ سنا دیتا ہوں
شام ڈھلے نمناک سڑک پر
اک برف سی رنگت والی لڑکی
جانے کس کو ڈھونڈ رہی تھی
کھڑکی کھول کے میں کیا پوچھوں
کہہ دے گی وہ نین چرا کر
دنیا کتنا شک کرتی ہے
کان کا بالا ڈھونڈ رہی ہوں
یہ تو فرمانے والے کی مرضی پر منحصر ہےکیا فرمائیں
یہ اردو کا محاورہ ہے ۔ ہاں
کیا ہوا بھائی۔۔۔ ہماری کوئی بات بری لگی؟یہ تو فرمانے والے کی مرضی پر منحصر ہے
My beloved crocodile, you know
بری لگی ہوتی توکیا ہوا بھائی۔۔۔ ہماری کوئی بات بری لگی؟
ہم تو برا لگنے والی کوئی بات کہتے ہی نہیں۔۔ پھر کیا بات ہے
ویسے بھی کراچی والوں کو کچھ زیادہ ہی پیار ہے مگر مچھوں سےMy beloved crocodile, you know
قصور بھی تو بتائیں نا بھائی ہمارا۔۔۔ صابرہ آپا کا غصہ ہم پہ کیوں نکال رہے ہیں۔بری لگی ہوتی تو
اور غصہ مظلوموں پہ نکالا جاتا ہےویسے بھی کراچی والوں کو کچھ زیادہ ہی پیار ہے مگر مچھوں سے
ہمیں لڑائی کے لیے کسی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتیقصور بھی تو بتائیں نا بھائی ہمارا۔۔۔ صابرہ آپا کا غصہ ہم پہ کیوں نکال رہے ہیں۔
کبھی سورج کو مغرب سے طلوع ہوتا دیکھا ہے؟؟؟؟اور غصہ مظلوموں پہ نکالا جاتا ہے
لیکن ہمیں تو مار کھانے کے لئے وجہ پوچھنے کی ضرورت ہے نا بھائی۔۔۔ہمیں لڑائی کے لیے کسی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی
یاد نہیں۔۔۔کبھی سورج کو مغرب سے طلوع ہوتا دیکھا ہے؟؟؟؟
ابھی عادت نہیں ہوئی؟؟؟لیکن ہمیں تو مار کھانے کے لئے وجہ پوچھنے کی ضرورت ہے نا بھائی۔۔۔
بری عادتیں نہیں پالتے ہم بھائیابھی عادت نہیں ہوئی؟؟؟