تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بدنامی کی تو کوئی بات نہیں بہنا، ہمیں تو بس موضوع چاہیے ہوتا ہے بات چھیڑنے کے لیے
جو ہم "پاتال" سے بھی کھینچ لاتے ہیں دونوں بھائی بہن مل کر۔
بس صرف اور صرف اسی ایک بات پہ ہم "متحد" ہیں ورنہ ایک مشرق کی کہتا ہے اور دوسرا مغرب کی۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیونکہ روؤف بھائی کو اچھے سے معلوم ہے کہ "شوہر" کے رتبے پر فائز لوگوں کو "ٹیوننگ" کی ضرورت وقت بے وقت پڑتی رہتی ہے۔
خدانخواستہ ایسی بات میں خواتین کے متعلق کرتا تو ابھی کچھ لوگ پلے کارڈز لے کر اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کر چکے ہوتے:p
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایویں نام نہاد استاد۔۔۔
سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھئیے یہاں سرِ عام اٹکھیلیوں کو اٹھکیلیاں کہا جا رہا ہے اور کوئی روکنے والا نہیں۔
اور اگر ان کا کہنا درست ہے تو جب ہم نے وہ لڑی لگائی تھی تو ہماری اٹکھیلیوں کو درست کیوں نہ کیا گیا؟
آصفیہ والے مولوی صاحب ۔ اٹکھیلیاں ۔ اور اٹھکھیلیاں ۔دونوں لکھتے ہیں ۔ لیکن اٹھکیلیاں نہیں لکھتے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
imgres

حسد ایک موذی بیماری ہے ۔۔۔
حسد کہاں سے آیا۔۔۔ ہم نے تو اس لئے لکھا کہ اگلی بار سیما آپا نے صرف کا لفظ ہمارے لئے استعمال کیا تو آپ نے کہنا ہے کہ کل تو میرے لئے لکھا تھا اور آج گل کے لئے۔۔۔ اور پھر سیما آہا نے کہنا ہے کہ کیا کروں میں تو اب بوڑھی ہو گئی ہوں بیٹا ، یاد نہیں رہتا۔

تو کیا بہتر نہیں کہ ابھی سے آنے والے وقت سے بچا جائے جب ہماری سب کی وجہ سے سیما آپا کو ایسا کچھ سوچنا پڑے۔ اب بتائیں یہ حسد ہے یا سیما آپا سے محبت جو ہم نے ایسا لکھا؟

سمجھ گئے یا سمجھائیں؟
 
اندھا بانٹے ریوڑیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آصفیہ والے مولوی صاحب ۔ اٹکھیلیاں ۔ اور اٹھکھیلیاں ۔دونوں لکھتے ہیں ۔ لیکن اٹھکیلیاں نہیں لکھتے ۔
195.gif

ہُن دسو کراچی والیو۔۔۔ کس کو بولا تھا نام نہاد استاد۔۔

جیتے رہئیے عاطف بھائی۔۔۔ بچا لیا آپ نے مزید جلی کٹی سننے سے
 
اکمل زیدی

محفلین
حسد کہاں سے آیا۔۔۔ ہم نے تو اس لئے لکھا کہ اگلی بار سیما آپا نے صرف کا لفظ ہمارے لئے استعمال کیا تو آپ نے کہنا ہے کہ کل تو میرے لئے لکھا تھا اور آج گل کے لئے۔۔۔ اور پھر سیما آہا نے کہنا ہے کہ کیا کروں میں تو اب بوڑھی ہو گئی ہوں بیٹا ، یاد نہیں رہتا۔

تو کیا بہتر نہیں کہ ابھی سے آنے والے وقت سے بچا جائے جب ہماری سب کی وجہ سے سیما آپا کو ایسا کچھ سوچنا پڑے۔ اب بتائیں یہ حسد ہے یا سیما آپا سے محبت جو ہم نے ایسا لکھا؟

سمجھ گئے یا سمجھائیں؟
:grin1:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خدانخواستہ ایسی بات میں خواتین کے متعلق کرتا تو ابھی کچھ لوگ پلے کارڈز لے کر اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کر چکے ہوتے:p
لیکن آپ کو معلوم ہے کہ مارچ اپریل والی باتوں سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔ یہاں بات مذاق میں ہو رہی ہے اور بس۔۔۔
صابرہ بھائی کو بھی تو ہم اسی طرح "گُھرکی" والی بات پہ ستا رہے ہیں نا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیکن آپ کو معلوم ہے کہ مارچ اپریل والی باتوں سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔ یہاں بات مذاق میں ہو رہی ہے اور بس۔۔۔
صابرہ بھائی کو بھی تو ہم اسی طرح "گُھرکی" والی بات پہ ستا رہے ہیں نا۔
سنجیدہ ہو گئیں؟؟؟ لیکن اتنی سنجیدگی کس کام کی جس سے حواس ہی قائم نہ رہیں:LOL::LOL::LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سنجیدہ ہو گئیں؟؟؟ لیکن اتنی سنجیدگی کس کام کی جس سے حواس ہی قائم نہ رہیں:LOL::LOL::LOL:
ایک تو آپ بھی نا۔۔۔ گہرائی میں جا کر سوچیں ےٓتو معلوم ہو نا۔
کسی مراسلہ میں پڑھا نہیں تھا کہ صابرہ آپا نے ایویں امین بھائی کا نام لے دیا گھرکی والی بات میں۔ جب کہ نیند انھیں خود آ رہی تھی۔ تو اب امین کی جگہ بھائی لکھ دیا تا کہ صابرہ آپا کو پھر سے وہ بات یاد نہ آئے۔
اب کوئی بتائے ہمیں کیا برا کیا جو صابرہ بھائی لکھا۔
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک تو آپ بھی نا۔۔۔ گہرائی میں جا کر سوچیں ےٓتو معلوم ہو نا۔
کسی مراسلہ میں پڑھا نہیں تھا کہ صابرہ آپا نے ایوں امین بھائی کا نام لے دیا گھرکی والی بات میں۔ جب کہ نیند انھیں خود آ رہی تھی۔ تو اب امین کی جگہ بھائی لکھ دیا تا کہ صابرہ آپا کو پھر سے وہ بات یاد نہ آئے۔
اب کوئی بتائے ہمیں کیا برا کیا جو صابرہ بھائی لکھا۔
بس شکست سے بچنے کے لیے صابرہ بہن کے کندھوں پر بندوق رکھی جا رہی ہے
 
Top