گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کل کا سبق کافی تھا بھائی۔۔۔ اور بھائیوں کا ایک بار منع کر دینا ہی حکم کا درجہ رکھتا ہے۔پھر سے۔۔۔۔۔۔
میں سنجیدہ لڑائی کے حق میں ہرگز نہیں ہوں
اب کیا مذاق میں بھی دھمکی نہ دیں؟
کل کا سبق کافی تھا بھائی۔۔۔ اور بھائیوں کا ایک بار منع کر دینا ہی حکم کا درجہ رکھتا ہے۔پھر سے۔۔۔۔۔۔
میں سنجیدہ لڑائی کے حق میں ہرگز نہیں ہوں
پھر ٹھیک ہےکل کا سبق کافی تھا بھائی۔۔۔ اور بھائیوں کا ایک بار منع کر دینا ہی حکم کا درجہ رکھتا ہے۔
اب کیا مذاق میں بھی دھمکی نہ دیں؟
اتنی آسانی سے کیسے مان گئے بھائی؟؟؟پھر ٹھیک ہے
ہم کیا جانیںآپ بتاؤ نا!!
دیکھ لیا تھا ہم نے مراسلہ لیکن ہم مصروف تھے ایکٹیویٹی سینٹر میں۔ تو ادھار رکھا تھا۔شکر ہے گل ابھی آنلائن نہیں ہے ورنہ ابھی مجھے چڑانے پہنچ جاتی
ہاں یہ بھی اچھا کیااور دیکھئے گا کہ استاد محترم آ کر کیسے آپ سے لفظ ڈھونڈواتے ہیں۔
گل کے بغیر محفل سونی سونی ہے۔۔۔
اب کر لیا تو "اچھا کیا"ہاں یہ بھی اچھا کیا
کچھ ٹیسٹ کرنے والے ایسے پیار سے ٹیسٹ کرتے ہیں کہ ناک کے نتھنے بھی انہیں بددعائیں دینے شروع کر دیتے ہیںپھر کرونا ٹیسٹ کروایا
جیسے ماؤں کا کہتے ہیں کہ مارتی ہے لیکن کسی کو مارنے نہیں دیتیاب کر لیا تو "اچھا کیا"
جب ڈانٹ پڑے گی نا تو ساری خود ہی کھائیے گا۔
ہاں کافی زیادہ۔۔۔ کل بھی جانا ہے۔آج مجھے لگ رہا ہے ایکٹیوٹی سنٹر نے بہت تھکا دیا ہے
ہاں آج تو کچھ ایسا ہی ہوا کیونکہ فوری جواب چاہئیے تھا آج یا صبح صبح ہی۔ تو جواب آ بھی گیا۔ ورنہ ٹینشن رہتی صبح تک۔کچھ ٹیسٹ کرنے والے ایسے پیار سے ٹیسٹ کرتے ہیں کہ ناک کے نتھنے بھی انہیں بددعائیں دینے شروع کر دیتے ہیں
جیسے ماؤں کا کہتے ہیں کہ مارتی ہے لیکن کسی کو مارنے نہیں دیتی
جذباتی بلیک میلنگ ہرگز نہ چلے گی بھائی۔۔۔ آج تو ہر گز نہیں۔
ہاتھ دکھانے کی نہیں ہاتھوں میں ہاتھ آنے کی بات کی تھی آپ نے روؤف بھائی۔ہاتھ دکھانے کے لیے ہاتھوں کو مردانہ ہونا نہیں بلکہ پھرتیلا ہونا شرط ہے
ایک چُپ تے 100 سُکھ
مالک سے دعا ہے وہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمینیہ رہے ہم سیما آپا۔۔۔ آج ایکٹیویٹی سینٹر کلاس تھی۔ پھر کرونا ٹیسٹ کروایا اور اس کے بعد واپس۔
کل بھی جانا ہے صبح سویرے۔ ہمارے 8 بجے ان شاءاللہ۔
شکر ہے اللّہ کاہاں آج تو کچھ ایسا ہی ہوا کیونکہ فوری جواب چاہئیے تھا آج یا صبح صبح ہی۔ تو جواب آ بھی گیا۔ ورنہ ٹینشن رہتی صبح تک۔
اب ٹھیک ہےایک چُپ تے 100 سُکھ