تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری تعریف سننا ان پر عذاب ہوا -ﺟﮕﺮ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﻞ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﺒﺎﺏ ﮨﻮﺍ
رکئیے رکئیے۔۔۔ ہم تازہ پودینہ اتار کر چٹنی بنا کر لاتے ہیں۔۔
لیکن ٹکڑے دل کے ہوئے تو کباب جگر کے کیسے۔۔۔ ضرور کچھ گڑبڑ ہوئی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آصفیہ والے مولوی صاحب ۔ اٹکھیلیاں ۔ اور اٹھکھیلیاں ۔دونوں لکھتے ہیں ۔ لیکن اٹھکیلیاں نہیں لکھتے ۔

عاطف صاحب کا مراسلہ دوبارہ پڑھیں۔۔۔ ہمارا والا درست قرار دیا گیا ہے۔۔:)
صرف آپ کا کیسے؟
ہم اٹکھیلیاں کہہ رہے تھے۔۔۔ وہ بھی تو درست ہے نا۔
ویسے بھی ہم نے اسی طرح سیکھنا ہے نا۔۔ آج آپ کی وجہ سے دو لفظ سیکھ لئے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب محسوس ہو رہا کہ "خالی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا" اس لئے ہمارا رخ کچن کی طرف۔ کسی کو چائے وغیرہ پینی ہو تو ہم بخوشی ان کے حصے کی پی سکتے ہیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
Top