زیک
مسافر
کرونا کے دنوں میں سفر بھی انتہائی بیوقوفی کا کام ہے۔کرونا پچھلے سال ہوا تھا پاکستان سے واپسی پر۔ 6 سے 7 ماہ تک طبیعت بگڑی رہی۔
چھ سات ماہ تو بہت لمبا عرصہ ہے بیماری کے لئے۔
کرونا کے دنوں میں سفر بھی انتہائی بیوقوفی کا کام ہے۔کرونا پچھلے سال ہوا تھا پاکستان سے واپسی پر۔ 6 سے 7 ماہ تک طبیعت بگڑی رہی۔
کلہاڑا تو نہیں ہے۔۔۔ کلہاڑی ہے۔۔۔ لیکن کیوں ماریں اپنے پیر پر۔۔۔ ڈرائیو کیسے کریں گے بھائی؟بہت اچھا فیصلہ کیا ہے۔ اگر کوئی کلہاڑا ہے گھر میں تو اسے فوراً اپنے پیر پر دے ماریں
اچھا تو صرف ڈرائیو کرنے کا مسئلہ ہو گا؟؟؟کلہاڑا تو نہیں ہے۔۔۔ کلہاڑی ہے۔۔۔ لیکن کیوں ماریں اپنے پیر پر۔۔۔ ڈرائیو کیسے کریں گے بھائی؟
واپسی کا سفر کیا تھا بھائی۔ فروری کے تیسرے ہفتے۔کرونا کے دنوں میں سفر بھی انتہائی بیوقوفی کا کام ہے۔
چھ سات ماہ تو بہت لمبا عرصہ ہے بیماری کے لئے۔
ڈرائیونگ میں ہی کوئی جگاڑ نہیں ہو سکتا کہ پولیس کی کوئی نہ کوئی گاڑی نظر آتی رہتی ہے۔ باقی گھر کے کاموں میں کچھ نہ کچھ حل نکل ہی آتا ہے۔اچھا تو صرف ڈرائیو کرنے کا مسئلہ ہو گا؟؟؟
کافی ہڈیاں توڑی ہیں اور چوٹیں کھائی ہیں۔ سب اچھا تو نہیں ہوتا اور نہ کبھی ان سے حوصلہ بلند ہوا۔ لیکن ان کو کبھی عارضی سے زیادہ اپنا راستہ نہیں روکنے دیا۔ہمارا پلس پوائینٹ یہ ہے کہ ہم ہر "چوٹ" سے نیا حوصلہ پاتے ہیں۔ تکلیف سہتے ہیں مگر پھر بھی "سب اچھا ہے" کہتے ہیں اور سب اچھا ہی ہوتا ہے۔
سوشل میڈیا پر کیا ذکر کرنا۔ زندگی میری ہے انجوائے بھی میں ہی کرتا ہوں اور سہتا بھی میں ہی ہوں۔ یہ تو ایسے ہی مذاقاً لکھ دیا۔سر اور بازو بھی ٹھیک ہو جانے۔۔۔ ایک دن۔۔ ہم اس طرح سوچتے ہیں کہ "وقت برا نہیں ہوتا اور نہ برا گزرتا ہے۔ قصور ہمارا اپنا ہوتا ہے کہ ہم اسے اچھے سے نہیں گزارتے"
آپ کا کیوں برا گزرا؟
اللہ تعالیٰ آسانیاں فرمائیں۔ آمین۔کافی ہڈیاں توڑی ہیں اور چوٹیں کھائی ہیں۔ سب اچھا تو نہیں ہوتا اور نہ کبھی ان سے حوصلہ بلند ہوا۔ لیکن ان کو کبھی عارضی سے زیادہ اپنا راستہ نہیں روکنے دیا۔
سوشل میڈیا پر کیا ذکر کرنا۔ زندگی میری ہے انجوائے بھی میں ہی کرتا ہوں اور سہتا بھی میں ہی ہوں۔ یہ تو ایسے ہی مذاقاً لکھ دیا۔
ایک پیر پر کلہاڑی ماریں تاکہ دوسرا ڈرائیونگ کے کام آ سکےکلہاڑی ہے۔۔۔ لیکن کیوں ماریں اپنے پیر پر۔۔۔ ڈرائیو کیسے کریں گے بھائی؟
دونوں چاہئیں پیر ڈرائیونگ کے لئے بھائی۔۔۔ آٹو گئیر نہیں ہے ہماری معصوم سی گاڑیایک پیر پر کلہاڑی ماریں تاکہ دوسرا ڈرائیونگ کے کام آ سکے
کہیں دوسری جاب نہ مل گئی ہو؟بالکل آتا تھا مگر اب بہت دن سے صبا خاموش ہیں
گاڑی بدلنا کونسا مشکل کام ہے۔دونوں چاہئیں پیر ڈرائیونگ کے لئے بھائی۔۔۔ آٹو گئیر نہیں ہے ہماری معصوم سی گاڑی
بٹیا گوگل ڈاکس لنک نہیں کھلا پھر علوی صاحب کہیں گے آپکے پاس کھل رہا ہے۔۔۔۔کہیں دوسری جاب نہ مل گئی ہو؟
ایک اور اچھا فیصلہسوچنے کی بات ہے کہ آج کسوٹی نہیں کھیلی جا رہی اور ہم کھانا تو کیا چائے کو بھی بھولے ہوئے ہیں۔
لیکن اب تو یاد آ گئی نا۔۔۔ایک اور اچھا فیصلہ
کیا پک اپ چلاتی ہودونوں چاہئیں پیر ڈرائیونگ کے لئے بھائی۔۔۔ آٹو گئیر نہیں ہے ہماری معصوم سی گاڑی
آٹو میٹک گئیر نہیں ہے نا بھائی۔۔۔ آپ بھی بات کی کھال اتارتے ہیں بھائی۔کیا پک اپ چلاتی ہو
ہمارے ہاں کاریں تو مکمل طور آٹو گئیر والی ہی ملیں گے
کبھی یہ ”بال کی کھال“ ہوا کرتا تھابات کی کھال
کون سی کار ہے؟آٹو میٹک گئیر نہیں ہے نا بھائی
کوئی سپورٹس کار ہو گی تبھی سٹک شفٹ لی ہوئی ہےکون سی کار ہے؟