گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی آپا ۔۔۔ نیگیٹو آیا۔۔۔ الحمد للہ ۔شکر ہے اللّہ کا
جی آپا ۔۔۔ نیگیٹو آیا۔۔۔ الحمد للہ ۔شکر ہے اللّہ کا
صد شکر پروردگار کاجی آپا ۔۔۔ نیگیٹو آیا۔۔۔ الحمد للہ ۔
توبہ کریں بھائی۔۔۔۔ ایسی بات مذاق میں بھی نہیں سوچتے۔
میں نے بھی بغیر سوچے بول دیاتوبہ کریں بھائی۔۔۔۔ ایسی بات مذاق میں بھی نہیں سوچتے۔
ترازو کیا بیچ کھایا ۔۔۔ پہلے تولو پھر بولو والامیں نے بھی بغیر سوچے بول دیا
آپ نے تو مجھے سوچنے سے منع کیا تھا نا!!!!ترازو کیا بیچ کھایا ۔۔۔ پہلے تولو پھر بولو والا
یہ معجزہ کب ہوا تھا بھلا؟آپ نے تو مجھے سوچنے سے منع کیا تھا نا!!!!
مرکب
ب م ت ز ا ط ا ش
راز فاش
ہمارا ایک نقطہ ادھر سے ادھر ہو جائے تو کتنی ڈانٹ پڑتی ہے۔۔۔ اور یہاں دیکھیں کسی نے کچھ بھی نہیں کہاطشت از بام
ہر بار ایکٹیوٹی سنٹر میں کرانا پڑتا ہے؟ ویکسین لگوا لیں تاکہ اس سے جان چھوٹےآج ایکٹیویٹی سینٹر کلاس تھی۔ پھر کرونا ٹیسٹ کروایا اور اس کے بعد واپس۔
یہاں اکثر سیلف سروس ٹیسٹ ہوتا ہے جس میں آپ کو بتایا جاتا ہے کہ swab کتنا اندر ڈالو۔ ایک بار نرس نے خود ڈالا تو ایسے لگا جیسے دماغ تک پہنچ گیا ہے شدید آنسو آ گئے۔کچھ ٹیسٹ کرنے والے ایسے پیار سے ٹیسٹ کرتے ہیں کہ ناک کے نتھنے بھی انہیں بددعائیں دینے شروع کر دیتے ہیں
خود ٹیسٹ کرنے سے تو بہتر ہے کہ لیب والے ہی کریںیہاں اکثر سیلف سروس ٹیسٹ ہوتا ہے جس میں آپ کو بتایا جاتا ہے کہ swab کتنا اندر ڈالو۔ ایک بار نرس نے خود ڈالا تو ایسے لگا جیسے دماغ تک پہنچ گیا ہے شدید آنسو آ گئے۔
نہیں بھائی ایکٹیویٹی سینٹر کے لئے اس کا کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن صبح اگست سےدسمبر تک کی ایکٹیوٹیز بارے میٹنگ۔۔ تو وہاں کے لئے ضروری تھا۔ اس لئے کروایا۔ہر بار ایکٹیوٹی سنٹر میں کرانا پڑتا ہے؟ ویکسین لگوا لیں تاکہ اس سے جان چھوٹے
لیب سے ہی بہتر رہتا ہے۔خود ٹیسٹ کرنے سے تو بہتر ہے کہ لیب والے ہی کریں
ڈیلٹا کی کارستانی لگتی ہےویکسین کے لئے ابھی دل راضی نہیں۔ پتہ نہیں کیوں۔
اب جو بھی ہو ہم نے تو ویکسین کی دونوں ڈوز لے لیںویکسین کے لئے ابھی دل راضی نہیں۔ پتہ نہیں کیوں۔
یہاں اکثر کرونا ٹیسٹنگ ڈرائیو تھرو ہے۔ اس طرح کافی لوگ جلد ٹیسٹ کرا سکتے ہیں۔خود ٹیسٹ کرنے سے تو بہتر ہے کہ لیب والے ہی کریں
کارستانی کسی کی نہیں۔۔۔ دراصل اب ڈر ختم ہو گیا ہے کرونا کا۔۔۔ ایک بار بھگت لیا، اگلی باتٓر بھی بھگت لیں گے۔ ٹیسٹ بھی مجبوری میں کروانا پڑتا ہے ورنہ اس کو بھی نظر انداز کر دیں۔ڈیلٹا کی کارستانی لگتی ہے
کیا مطلب؟؟؟ایک بار بھگت لیا
ویکسین، پبلک ہیلتھ اور امیونٹی کا معاملہ صرف ذاتی بیماری کا تو نہیں رہا۔ اس کا ایک بڑا مقصد بیماری کو پھیلنے سے روکنا ہوتا ہے۔ آپ جتنی مرضی بار بھگتیں اور زندہ رہیں یا بیماری آپ کو لے جائے یہ تو آپ ہی کی مرضی ہے لیکن ان لوگوں کا کیا قصور جو آپ سے جراثیم لے کر بیمار ہوں؟کارستانی کسی کی نہیں۔۔۔ دراصل اب ڈر ختم ہو گیا ہے کرونا کا۔۔۔ ایک بار بھگت لیا، اگلی باتٓر بھی بھگت لیں گے۔ ٹیسٹ بھی مجبوری میں کروانا پڑتا ہے ورنہ اس کو بھی نظر انداز کر دیں۔