تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

صابرہ امین

لائبریرین
اتنا اچھا بننے کے لئے ایک نہایت آسان سا حل ہے

صرف ایک بندہ نشانے پر رکھ لیں جس کو ہر قسم کی جلی کٹی سنا سکیں، کبھی کھری کھری سنانے کا موڈ ہو تو بھی اسی کو سنائی جائیں۔ لیکن باقی سب سے نارم بولئے، مٹھاس اپنے آپ آ جائے گی آپ کے لیجے میں اور میٹھا بولنے والی کہلائیں گی۔
مگر یاد رہے کہ غصہ نکالنے کو بس اجیک بندہ۔۔۔ جیسے ہم نے روؤف بھائی کو نشانے پر رکھا ہوتا ہے۔ :D
آپ کو تو مل گئے بھیا ۔ ہمارا کیا ؟ صاف صاف کہیے یعنی ہمارا بہت اچھا بننے کا کوئی چانس نہیں ۔:D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ بھی مجھ پر ہاتھ صاف کر لیں بہنا :(
سانجھے کی ہانڈی بیچ چوراہے پھوٹتی ہے روؤف بھائی۔۔۔

کہیں ہم دونوں بہنوں کا بھلا کرتے کرتے اپنا برا نہ کروا بیٹھئیے گا۔ ہم لوگ لحاظ کرنے والے نہیں ہیں۔ صحیح کہا نا صابرہ آپا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

صابرہ امین

لائبریرین
آپ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی یا فہد اشرف بھائی کا نشانہ باندھئیے۔ :ROFLMAO:

پھر چانس ہی چانس اچھا بننے کا۔
جن کو ہم جانتے ہیں ان کا کچومر نکال نہیں سکتے ۔ جن کو نہیں جانتے ان پر بھی رحم آ رہا ہے ۔ روفی بھیا محفل میں بس ایک ہی ہیں۔ ون اینڈ اونلی:LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جن کو ہم جانتے ہیں ان کا کچومر نکال نہیں سکتے ۔ جن کو نہیں جانتے ان پر بھی رحم آ رہا ہے ۔ روفی بھیا محفل میں بس ایک ہی ہیں۔ ون اینڈ اونلی:LOL:
پھر روؤف بھائی نے تو اجازت دے دی اپنے پہ ہاتھ صاف کرنے کی۔
بسم اللہ کیجئیے۔۔۔
ہم تو نہیں لحاظ کرنے والے۔ :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر عمران بھیا کا کیا ہو گا۔
آپ کے عمران بھیا اچھے انسان ہیں۔۔۔ ان سے تو ایسا نہیں کیا جا سکتا نا۔۔
بس آپ حامی بھر لیں عدنان بھائی۔۔ پھر دیکھئیے تیل اور تیل کی دھار۔

صابرہ آپا ہم کوشش کر رہے ہیں عدنان بھائی کو سمجھانے کی۔
بس آپ اچھا اچھا بننے کی تیاری شروع کیجئیے۔ :laughing:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بس ہیہی سب لکھ ڈالیں ۔ آپ میں صلاحیت ہے، فرصت ہے، الفاظ ہیں۔ یقین کیجیے یہ سب اللہ ہر ایک کو نہیں دیتا ۔
یقین مانیں میں نے گل بہن کو کب سے کہا ہوا ہے لیکن ڈرامے بازی میں ہماری بہن اول نمبر ہیں ہر بار ٹال جاتی ہیں
 
Top