تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ کے عمران بھیا اچھے انسان ہیں۔۔۔ ان سے تو ایسا نہیں کیا جا سکتا نا۔۔
بس آپ حامی بھر لیں عدنان بھائی۔۔ پھر دیکھئیے تیل اور تیل کی دھار۔

صابرہ آپا ہم کوشش کر رہے ہیں عدنان بھائی کو سمجھانے کی۔
بس آپ اچھا اچھا بننے کی تیاری شروع کیجئیے۔ :laughing:
عدنان بھائی میرا ہاتھ بٹائیں پلیز
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس ہیہی سب لکھ ڈالیں ۔ آپ میں صلاحیت ہے، فرصت ہے، الفاظ ہیں۔ یقین کیجیے یہ سب اللہ ہر ایک کو نہیں دیتا ۔
کیا یہی سب لکھ ڈالیں؟
حالِ دلَ زار زار؟؟؟ :ROFLMAO:

آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں فرصت ہے؟
روؤف بھائی ابھی ہم نےکون سا کارنامہ سر انجام دیا آج :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
کیا یہی سب لکھ ڈالیں؟
حالِ دلَ زار زار؟؟؟ :ROFLMAO:

آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں فرصت ہے؟
روؤف بھائی ابھی ہم نےکون سا کارنامہ سر انجام دیا آج :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اچھا چلیں کچھ سنجیدہ ہوتے ہیں۔ آپ، روفی بھیا اور ہم "امید" کے موضوع پر کچھ افسانہ یا افسانچہ لکھتے ہیں ۔ دیکھیے صلاحیتوں کو برباد نہیں کرنا چاہئے بلکہ اپنی طاقت بنانا چاہئے ۔ ہے نا
بس اب ڈن کیجیے ۔ کوئی مقابلہ یا جیت کی خواہش کے بغیر ۔
اور اب صاحب کو کھانا چاہئے ۔ ہم کچن یاترا پر جا رہے ہیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس ایک کارنامہ کریں جس کا میں نے کچھ دیر پہلے دعا میں ذکر کیا تھا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہم بھول گئے ہر بات روؤف بھائی :ROFLMAO:

ہمیں تو بس ڈھولکی کی آواز آ رہی ہے۔
لعن طعن کی آواز آ رہی ہے۔
کوئی کہہ رہا ہائے گل ۔۔۔ کوئی کہہ رہا ہائے یاسمیں
کس کس کو روکیں۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا چلیں کچھ سنجیدہ ہوتے ہیں۔ آپ، روفی بھیا اور ہم "امید" کے موضوع پر کچھ افسانہ یا افسانچہ لکھتے ہیں ۔ دیکھیے صلاحیتوں کو برباد نہیں کرنا چاہئے بلکہ اپنی طاقت بنانا چاہئے ۔ ہے نا
بس اب ڈن کیجیے ۔ کوئی مقابلہ یا جیت کی خواہش کے بغیر ۔
اور اب صاحب کو کھانا چاہئے ۔ ہم کچن یاترا پر جا رہے ہیں ۔
دل کر رہا کچھ کہیں مگر

مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ ۔۔۔ :angel2:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم بھول گئے ہر بات روؤف بھائی :ROFLMAO:

ہمیں تو بس ڈھولکی کی آواز آ رہی ہے۔
لعن طعن کی آواز آ رہی ہے۔
کوئی کہہ رہا ہائے گل ۔۔۔ کوئی کہہ رہا ہائے یاسمیں
کس کس کو روکیں۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گھر کال ملا رکھی ہے یا سات سمندروں کا سفر کر کے آ رہی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ، روفی بھیا اور ہم "امید" کے موضوع پر کچھ افسانہ یا افسانچہ لکھتے ہیں

یعنی کہ ہم بھی۔۔۔۔۔
روؤف بھائی کہانی کا پلاٹ سوچیں گے۔۔۔ آپ بولنا اور ہم لکھ دیں گے جو جو بولا جائے گا۔۔
امید تیار ہو جائے گی۔
 
Top