ظفری نے کہا:“ پاکستانی بھائی “ کا پتا لگائیں دوستو ۔۔ کہاں ہیں وہ آج کل کہ کافی دن ہوگئے محفل پر نظر نہیں آئے ۔ ویسے اگر وہ یہ پیغام خود پڑھیں تو یہاں محفل پر آجائیں ، انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا ۔![]()
شادی کے پہلے سال بیوی بہت خدمت کرتی ہے اور دوسرے سال ۔۔۔۔۔۔ یہاں سبھی سمجھدار لوگ ہیںقیصرانی نے کہا:بھائی ثناء اللہ واقعی ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے ان کی شادی سے قبل ان کے غائب ہونے کی پیشین گوئی کی گئی تھی![]()
اللہ کرے ایسا ہی ہوپاکستانی نے کہا:شادی کے پہلے سال بیوی بہت خدمت کرتی ہے اور دوسرے سال ۔۔۔۔۔۔ یہاں سبھی سمجھدار لوگ ہیں
سالگرہ کے بعد ان کی آنیاں دیکھیئے گا۔
اعجاز اختر نے کہا:پردیسی بھی عرصے سے غائب ہیں۔ کوئی نیا سانچہ بھی نہیں دیا بہت دن سے۔
ماہ وش نے کہا:نہیںظفر ی ہم پیریڈز کو چوکور کیا کرتے تھے![]()