بہت ہی حیرت کی بات ہے

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی صاب متوجہ ہوں،

ان سے رابطہ کرو کہ فن لینڈ میں رہتے ہیں اور وہاں کا نوکیا مشہور عالم موبائیل فون ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ لا دو ۔ اک بار پھر موقع مل رہا ہے تمھیں :D اب کہ موبائل کی نہ بھی ضرورت ہو تو لے لو ۔
چپ ُ :p بس موبائل کا سوچو ۔ :wink:
مجھے بہت سخت ضرورت ہے باجو۔ میری دوست کی برتھ ڈے آ رہی ہے۔تو میں سوچ رہی تھی کہ موبائل گفٹ کروں اسے۔ واہ واہ۔ آجکل تو میری وشز بھی پوری ہونے لگیں۔ 8) :lol:

بس ٹھیک ، اب اگر تم نے انکار کیا نہ تو میں ماروں گی :beating:

ہاں تو بڑے بھیا ، آپ تیار ہیں پھر موبائل بیجھنے کو ؟ :p
لیکن مجھے کیا کرنا ہے۔۔میری سمجھ میں وہ بات ہی نہیں آئی۔ کون سی ویڈیو کا کہہ رہے ہیں؟؟ :?
لیکن باجو یہ والا کافی مہنگا ہے۔ میں بھیا پر اتنا ظلم نہیں کرنا چاہتی۔ :lol:

:? :roll: ظلم کیسا ؟ بےوقوف :D
وہ خود لکھکر گئے ہیں پھر سے ۔ اور شمشاد ص کہہ رہے فائدہ اٹھاؤ ۔ بس اب کے تم نے لے ہی لینا ہے ۔ اب کونسی ویڈیو ؟ یہ تو بڑے بھیا ہی بتائیے گے ۔ میرے خیال میں یہ اس بیلے ڈانسر کی کہہ رہے ہیں جو لا کر ڈیلیٹ کر چکے ۔ :D :D
اب باقی کی تفصیل تم خود پوچھو ۔
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
باجو کیا یہ کام کررہاتھا؟۔ اچھا۔۔۔۔ میں سمجھا کام نہیں کررہا۔
لو میں URL بھی کھو دی۔ اب کیا ہوگا :cry:
ماورا میں تم سے بہت خوش ہوں گا۔ وہ والا ویڈیو پھر سے ڈھونڈ دو جو تم نے مجھ کل دیا تھا۔:D:lol:
:lol: کونسا فون چاہیے تھا؟ نوکیا 8800 ۔نو پرابلم۔۔۔۔ پلیز :oops:

بڑے بھیا ، آئیے نا ہم انتظار کر رہے ہیں ذرا ماورہ کو بتا جائیے اسے کیا لانا ہے ۔ اور ساتھ میں اک بار پھر سے موبائل کا سنا جائیے ۔

:D :chalo:
 
تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
ڈریکولا جی فرما رہے تھے کہ خون میں سرخ جسیموں کی کمی کے باعث سفید خون سے ان کو اتنی کیلوریز نہیں ملتیں ‌ان کو ضرورت ہوتی ہے ۔ اس لیئے وہ پاپوں کا استعمال کرتے ہیں کہ انہوں نے یہ بھی سنا ہے کہ وہ پاپے غریبوں کی “خون“ پسینے کی محنت سے بنتے ہیں ۔ :wink:

وہ ڈریکولا ، :p کہیں آپکا اور شمشاد ص کا ہی نہ پی جائے سنبھل کر :D ،
پہلے ہی خون کی کمی ہے ۔ :D

اس کا بندوبست ہم نے کر لیا ہے باجو، ہمارا خون اسے راس نہیں آئے گا :D

اور ویسے بھی آجکل سردی بہت ہے تو ڈریکولا بھائی کو گرما گرم خون چاہیے ناں، یعنی کے جوان لوگوں کا، اور ہم تو بقول آپ کے بڑے ہیں، تو ہمارا خون تو ٹھنڈا ہو گا۔ جب ان کا دل کولڈ ڈرنک پینے کو چاہے گا، تب دیکھیں گے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ لا دو ۔ اک بار پھر موقع مل رہا ہے تمھیں :D اب کہ موبائل کی نہ بھی ضرورت ہو تو لے لو ۔
چپ ُ :p بس موبائل کا سوچو ۔ :wink:
مجھے بہت سخت ضرورت ہے باجو۔ میری دوست کی برتھ ڈے آ رہی ہے۔تو میں سوچ رہی تھی کہ موبائل گفٹ کروں اسے۔ واہ واہ۔ آجکل تو میری وشز بھی پوری ہونے لگیں۔ 8) :lol:

بس ٹھیک ، اب اگر تم نے انکار کیا نہ تو میں ماروں گی :beating:

ہاں تو بڑے بھیا ، آپ تیار ہیں پھر موبائل بیجھنے کو ؟ :p
لیکن مجھے کیا کرنا ہے۔۔میری سمجھ میں وہ بات ہی نہیں آئی۔ کون سی ویڈیو کا کہہ رہے ہیں؟؟ :?
لیکن باجو یہ والا کافی مہنگا ہے۔ میں بھیا پر اتنا ظلم نہیں کرنا چاہتی۔ :lol:

:? :roll: ظلم کیسا ؟ بےوقوف :D
وہ خود لکھکر گئے ہیں پھر سے ۔ اور شمشاد ص کہہ رہے فائدہ اٹھاؤ ۔ بس اب کے تم نے لے ہی لینا ہے ۔ اب کونسی ویڈیو ؟ یہ تو بڑے بھیا ہی بتائیے گے ۔ میرے خیال میں یہ اس بیلے ڈانسر کی کہہ رہے ہیں جو لا کر ڈیلیٹ کر چکے ۔ :D :D
اب باقی کی تفصیل تم خود پوچھو ۔
:chalo:

اس بار بھی مذاق کر رہی تھی۔ مجھے کوئی فون نہیں لینا۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:roll: آپکا بھلے راس نہ آئے ظفری کا راس آجائے گا ڈریکولے کو :D :D :p

کیوں ان کا کیوں راس آ جائے گا؟ اس لیے کہ وہ امریکہ میں رہتے ہیں؟ لیکن امریکہ بھی تو ہمارے جیسے ملکوں کا ہی تو خون چوستا ہے، ویسے آجکل تیل پر لگا ہوا ہے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ لا دو ۔ اک بار پھر موقع مل رہا ہے تمھیں :D اب کہ موبائل کی نہ بھی ضرورت ہو تو لے لو ۔
چپ ُ :p بس موبائل کا سوچو ۔ :wink:
مجھے بہت سخت ضرورت ہے باجو۔ میری دوست کی برتھ ڈے آ رہی ہے۔تو میں سوچ رہی تھی کہ موبائل گفٹ کروں اسے۔ واہ واہ۔ آجکل تو میری وشز بھی پوری ہونے لگیں۔ 8) :lol:

بس ٹھیک ، اب اگر تم نے انکار کیا نہ تو میں ماروں گی :beating:

ہاں تو بڑے بھیا ، آپ تیار ہیں پھر موبائل بیجھنے کو ؟ :p
لیکن مجھے کیا کرنا ہے۔۔میری سمجھ میں وہ بات ہی نہیں آئی۔ کون سی ویڈیو کا کہہ رہے ہیں؟؟ :?
لیکن باجو یہ والا کافی مہنگا ہے۔ میں بھیا پر اتنا ظلم نہیں کرنا چاہتی۔ :lol:

:? :roll: ظلم کیسا ؟ بےوقوف :D
وہ خود لکھکر گئے ہیں پھر سے ۔ اور شمشاد ص کہہ رہے فائدہ اٹھاؤ ۔ بس اب کے تم نے لے ہی لینا ہے ۔ اب کونسی ویڈیو ؟ یہ تو بڑے بھیا ہی بتائیے گے ۔ میرے خیال میں یہ اس بیلے ڈانسر کی کہہ رہے ہیں جو لا کر ڈیلیٹ کر چکے ۔ :D :D
اب باقی کی تفصیل تم خود پوچھو ۔
:chalo:

اس بار بھی مذاق کر رہی تھی۔ مجھے کوئی فون نہیں لینا۔ :lol:

اب تو تم بڑی ہو گئی ہو، اب تو مذاق کرنا چھوڑ دو۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

آپ نے کرنا چھوڑ دیا ہے کیا؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں نے کب کہا ہے کہ تم نے کبھی ایسا مذاق کیا ہے۔ مذاق تو مذاق ہی ہوتا ہے اس کا کیا برا ماننا۔
 
آنکھ

محفلین
ظفری نے کہا:
پہلے خون سرخ ہوا کرتا تھا اب سفید ہوگیا ہے ۔ لہذاٰ ڈریکولا جی ۔۔۔۔ آج کل چائے اور پاپوں پر گذارا کر رہے ہیں ۔ :wink:
سچ کہا خون واقعی سفید ہو گیا ہے اسی لئے ڈریکولا جو کبھی غیر آباد علاقوں میں بستے تھے اب آبادی میں آ گئے ہیں تاکہ اس کی وجہ دریافت جائے کہ آخر انسانی خون سفید کیسے ہو گیا
یہاں آ کر اس بیچارے کو خود پر شرم آنے لگی کہ یہاں تو خود انسان ڈریکولا کا پارٹ ادا کر رہے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل صحیح کہا ہے ڈریکولا بھائی آپ نے۔
اب وہ والے ڈریکولا بھی نہیں رہے جا آگاتھا کرسٹی کی تخلیق ہیں اور نہ ہی انسانوں میں انسانیت باقی ہے۔ :cry:
 
تیشہ

محفلین
آپ اب ڈریکولا سے آنکھ تک پہنچ آئے ہیں ۔ :D
اک بار پھر سوچ لیں کیا پتا کل آنکھ سے ناک پر جا پنچیں ، :lol:
 
Top