بہت ہی حیرت کی بات ہے

ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
میرا عزیز ترین دوست

ویسے تواس محفل میں میری بہت سی پیاری بہنیں اور عزیز دوست و احباب ہیں
مگر
ایک دوست ایسا ہے جو اگر اس محفل میں دس منٹ کے اندر اندر
نظر نہ آئے تو مجھے بہت تشویش ہوتی ہے کہ خدا نہ خواستہ وہ سو تو نہیں رہا ۔
یہ دوست انٹرنیٹ پر 24 گھنٹے موجود ہوتاہے۔
شاید اس کے پاس تمام ضروریات کی چیزیں ایک ہی کمرے میں ہیں
بوجھو تو جاننیں

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

ہاہاہاہاہا۔۔ مجھے یہ پہیلی بوجھنے میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگ سکتا۔ :lol:

عزیز ترین دوست۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ، میں بیس تک نہیں آرہی کہ اک اگزیم کی تیاری کرنے جا رہی ہوں ۔۔ مے بی اسکے بعد اک کورس کی ٹریننیگ میں لگ جاؤں ،
:? تو اگر میں یہاں کچھ دن نظر نہ آئی تو ڈونٹ وری ،
بتا کر جارہی ہوں ، غائیب نہیں ہورہی ۔ مگر کیا پتا وقت نہ ملے ادھر کا ۔، چھٹی کے دن آیا کروں گی ۔




ٹھیک نہ ۔ ؟
 

تیشہ

محفلین
:aadab:

اس بار میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے اگزیم کی تیاری میں تن من دھن :lol: لگا رہی ہوں ، کہ میرا بہترین فیوچر اسی سے وابستہ ہے ۔ اس لئے سوچا ادھر ادھر ذرا کم دھیان دوں اور سیریس ہوکے کتابیں چاٹ لوں :) ، میرے لئے دعا کئجیے گا چھوٹے بھیا اس بار بات بہت بڑی ہے میرے لئے مجھے کامیابی چاھئیے ۔ :chill:
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو بے فکر رہیں۔ میں‌ نے کہا ناں کہ اس بار کامیابی آپ کے حصے میں ہی آئے گی، انشاء اللہ
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو بے فکر رہیں۔ میں‌ نے کہا ناں کہ اس بار کامیابی آپ کے حصے میں ہی آئے گی، انشاء اللہ



8) inshAllah , ویسے بھی جس کام میں ،میں لگ جاؤں تو لگ جاتی ہوں مطلب کرنا چاہوں تو کر کے چھوڑتی ہوں ، بس جس کو دل سے کرنا ہو وہ ہوا ہی ہوا :) ، اتنا بھروسہ ہے اپنے آپ پر 8) ،
اور کم سے کم فیوچر اتنا مظبوط ہو کہ ، کسی دوسرے کی شکل نہ دیکھنی پڑے :lol: 8) ،
 
Top