یہ محلوں ، یہ تختوں ، یہ تاجوں کی دنیا یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا ساحر لدھیانوی
جٹ صاحب محفلین اگست 5، 2010 #161 یہ محلوں ، یہ تختوں ، یہ تاجوں کی دنیا یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا ساحر لدھیانوی
عائشہ عزیز لائبریرین اگست 5، 2010 #162 انا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکن پھر اس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے فرحت عباس شاہ
کاشفی محفلین اگست 5، 2010 #163 یہ انسان بن جائیں کچھ ساتھ رہ کر فرشتوں کو ہم راہ پر لا رہے ہیں (ریاض)
جٹ صاحب محفلین اگست 5، 2010 #164 نہ تھی زمیں میں وسعت میری نظر جیسی بدن تھکا بھی نہیں اور سفر تمام ہوا
م محمد سہیل مہمان اگست 5، 2010 #165 اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے
ر راجہ صاحب محفلین اگست 5، 2010 #166 یہ لاشِ بے کفن اسد خستہ جاں کی ہے حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا غالب
جٹ صاحب محفلین اگست 5، 2010 #167 انوکھی وضع ہے ، سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے iiہیں
م محمد سہیل مہمان اگست 5، 2010 #168 نہ جانے ظرف تھا کم،یا انا زیادہ تھی کلاہ سر سے تو قد سے قبا زیادہ تھی
شمشاد لائبریرین اگست 6، 2010 #169 ی۔ہ م۔ہ و نج۔وم ک۔ی روش۔نی ت۔رے حس۔ن کا پ۔رت۔و ب۔دل نہیں ترا ہجر، شب کا سہاگ تھا، مرے غم کی مانگ بھری رہی (سید نصیر الدین نصیر)
ی۔ہ م۔ہ و نج۔وم ک۔ی روش۔نی ت۔رے حس۔ن کا پ۔رت۔و ب۔دل نہیں ترا ہجر، شب کا سہاگ تھا، مرے غم کی مانگ بھری رہی (سید نصیر الدین نصیر)
ر راجہ صاحب محفلین اگست 6، 2010 #170 یہ بات نہ ہوتی تو پہونچتی وہی نوبت دیوار گری آج ۔تو کل بیٹھ گئی چھت اسمٰعیل میرٹھی
جٹ صاحب محفلین اگست 6، 2010 #171 فواد احمد تیری گلی میں ظرف سے بڑھ کر ملا مجھے اک پیالہ جستجو تھی سمندر ملا مجھے فواد احمد
ص صباح رضا محفلین اگست 6، 2010 #172 جواب شعر)خودی کو کر بلند اتنا( یہ میری انا کی شکست ہے ،نہ دعا کرو نہ دوا کرو جو کرو تو یہ کرم کرو مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو
جواب شعر)خودی کو کر بلند اتنا( یہ میری انا کی شکست ہے ،نہ دعا کرو نہ دوا کرو جو کرو تو یہ کرم کرو مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو
م محمد سہیل مہمان اگست 6، 2010 #173 وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی وعدہ یعنی نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی وعدہ یعنی نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
جٹ صاحب محفلین اگست 6، 2010 #174 محمد سہیل نے کہا: وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی وعدہ یعنی نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شعیب صاحب یہ شعر ہوگیا ہے یہاں
محمد سہیل نے کہا: وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی وعدہ یعنی نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شعیب صاحب یہ شعر ہوگیا ہے یہاں
م محمد سہیل مہمان اگست 6، 2010 #175 تو پھر یہ لے لو وہ جو لطف مجھ پہ تھے پیش تر، وہ کرم کہ تھا مرے حال پر مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
تو پھر یہ لے لو وہ جو لطف مجھ پہ تھے پیش تر، وہ کرم کہ تھا مرے حال پر مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
جٹ صاحب محفلین اگست 6، 2010 #176 وہ رابطہ نہیں ، وہ محبت نہیں رہی اس بے وفا کو ہم سے کچھ الفت نہیں رہی میر تقی میر
کاشفی محفلین اگست 7، 2010 #177 یہ بھی اک تماشہ ہے کار زار الفت میں دل کسی کا ہوتا ہے بس کسی کا چلتا ہے (شاعر: آئی ڈونٹ نو)
جٹ صاحب محفلین اگست 7، 2010 #178 یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
کاشفی محفلین ستمبر 20، 2010 #180 آئے وہ کیوں؟ اِس آنے سے حاصل ہی کیا ہوا چُپ تھوڑی دیر بیٹھے، اُٹھے، گھر چلے گئے (امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ )
آئے وہ کیوں؟ اِس آنے سے حاصل ہی کیا ہوا چُپ تھوڑی دیر بیٹھے، اُٹھے، گھر چلے گئے (امیر مینائی رحمتہ اللہ علیہ )