یہ تو ہم ہیں نہ سلگتے نہ دھواں دیتے ہیں
کون آئینہ ہے اور کس میں ہیں جوہر کتنے
حزیں صدیقی
بہت خوب سیدہ شگفتہمہ جبیں آنٹی، یہ نئی آمد
یہاں بھی تُو ، وہاں بھی تُو
آخر کہاں نہیں ہے تو
اک شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتے کی فضا کیایہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
جون ایلیا
وہ چاندنی کا شہر ہو یا دھوپ کا نگرمہ جبیں آنٹی، یہ نئی آمد
یہاں بھی تُو ، وہاں بھی تُو
آخر کہاں نہیں ہے تو
وہ چاندنی کا شہر ہو یا دھوپ کا نگر
پرچھائیوں کا رنگ جماتی پے روشنی
حزیں صدیقی
میں نے شعر دے دیا ، اب سارہ خان یا سیدہ شگفتہ اس کا جواب دیں
سیدہ شگفتہ ابھی اس میں اصلاح کی کافی گنجائش موجود ہے ، میرا مشورہ مانو تو یہاں محفل میں کافی منجھے ہوئے پختہ کلام شعراء حضرات موجود ہیں ان سے اصلاح لیتی رہو انشاءاللہ ایک دن اچھی شاعرہ بن جاؤ گیپھر "ی"
یہ لیجیے مہ جبین آنٹی ایک اور آمد
یہ جو ہے دنیائے گریز پا
نہ شگف تو اس سے پھر لو لگا
یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب
یہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکو
صُوفی تبسّم