بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عاطف علی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
پشتو زبان میں شاید مل جائے تو ہے کوئی اللہ کا پٹھان بندہ جسے شعروں سے بھی دلچسپی بھی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
رنگِ تمکینِ گُل و لالہ پریشاں کیوں ہے؟
گر چراغانِ سرِ راہ گُزرِ باد نہیں
(چچا)
 

شمشاد

لائبریرین
ایک عالم نظر آئے گا گرفتار تمھیں
اپنے گیسوئے رسا تا بہ کمر جانے دو
(سیاح)
 

شمشاد

لائبریرین
اُسی غزل کا ایک اور شعر ہے :
ہمدمو دیکھو، الجھتی ہے طبیعت ہر بار
پھر یہ کہتے ہیں کہ مرتا ہے تو مر جانے دو
(سیاح)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top