آپ ز سے لکھ دیں۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 18، 2012 #242 کاشف اکرم وارثی نے کہا: لیں جی اب پتا چلے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "ڑے" کےاوپر طوئے چھوٹی سی ہٹا دی جائے گی سلسلے کو جوڑ کر ۔۔۔۔۔ پھر سے لگا دی جائے گی یہ شعر میں نے محض تسلسل برقرار رکھنے کی خاطر گھڑا ہے کاشف اکرم وارثی صاحب کی نذر۔۔۔۔
کاشف اکرم وارثی نے کہا: لیں جی اب پتا چلے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ "ڑے" کےاوپر طوئے چھوٹی سی ہٹا دی جائے گی سلسلے کو جوڑ کر ۔۔۔۔۔ پھر سے لگا دی جائے گی یہ شعر میں نے محض تسلسل برقرار رکھنے کی خاطر گھڑا ہے کاشف اکرم وارثی صاحب کی نذر۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2012 #243 پشتو زبان میں شاید مل جائے تو ہے کوئی اللہ کا پٹھان بندہ جسے شعروں سے بھی دلچسپی بھی ہو۔
عمر سیف محفلین اپریل 18، 2012 #244 زہر ہو کے رہ گئی ترکِ محبت کی قسم اس کا یہ کہنا کہ اچھا ہم اسی قابل سہی
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2012 #245 ضبط نے کہا: آپ ز سے لکھ دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زُلف اور رُخ کے تصور میں گذرتی ہے مریجی بہلنے کا یہی شُغل ہے دن رات مجھے(مہاراجہ بہادر سر کِشن پرشاد)
ضبط نے کہا: آپ ز سے لکھ دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زُلف اور رُخ کے تصور میں گذرتی ہے مریجی بہلنے کا یہی شُغل ہے دن رات مجھے(مہاراجہ بہادر سر کِشن پرشاد)
کاشف اکرم وارثی محفلین اپریل 18، 2012 #246 یہ تجربہ بھی ہوا ہے بجھے چراغوں سے کہ ہر اندھیرا ہمیں دیکھنا سکھاتا ھے
عمر سیف محفلین اپریل 18، 2012 #247 یہ آنا کوئی آنا ہے کہ بس رسمًا چلے آئے یہ ملنا کوئی ملنا ہے کہ دل سے دل نہیں ملتا
کاشف اکرم وارثی محفلین اپریل 18، 2012 #248 اُس نے کہا کہ سارا جہاں ھے مِرا وجود اور ھم نے اِس جہان کو فانی سمجھ لیا ( فاخرہ بتول )
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2012 #250 اللہ اِن ضدوں کو شعورِ جمال دےملتے ہیں ذہن و دل تو نکلتی ہے روشنیحزیں صدیقی
عمر سیف محفلین اپریل 18، 2012 #251 یہاں بھی ہوگئے اغیار انجمن آرا میں اپنے دل کی بھری محفلوں میں تنہا ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2012 #252 نظریں ملائیے، مرے دل میں سمائیے بندہ نواز! فرقِ من و تو مٹائیے (سرور)
عمر سیف محفلین اپریل 18، 2012 #253 یہ سوچ کے پلکوں میں چھپا لیتا ہوں آنسو ِگر کر میری آنکھوں سے ہو جائیں نہ بے گھر
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2012 #254 رنگِ تمکینِ گُل و لالہ پریشاں کیوں ہے؟ گر چراغانِ سرِ راہ گُزرِ باد نہیں (چچا)
کاشف اکرم وارثی محفلین اپریل 18، 2012 #255 نیلا میرا وجود گھڑی بھر میں کرگیاوہ زہر کی طرح مرے دل میں اتر گیا
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2012 #256 ایک عالم نظر آئے گا گرفتار تمھیںاپنے گیسوئے رسا تا بہ کمر جانے دو(سیاح)
کاشف اکرم وارثی محفلین اپریل 18، 2012 #257 وہ جس کے شانے پہ ہاتھ رکھ کر سفر کیا تونے منزلوں کاتیری گلی سے نہ جانے کیوں آج سر جھکائے گزر گیا وہ
وہ جس کے شانے پہ ہاتھ رکھ کر سفر کیا تونے منزلوں کاتیری گلی سے نہ جانے کیوں آج سر جھکائے گزر گیا وہ
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2012 #258 اُسی غزل کا ایک اور شعر ہے :ہمدمو دیکھو، الجھتی ہے طبیعت ہر بارپھر یہ کہتے ہیں کہ مرتا ہے تو مر جانے دو(سیاح)
اُسی غزل کا ایک اور شعر ہے :ہمدمو دیکھو، الجھتی ہے طبیعت ہر بارپھر یہ کہتے ہیں کہ مرتا ہے تو مر جانے دو(سیاح)
ر راجہ صاحب محفلین اپریل 18، 2012 #259 وہ اشک بن کے میری چشم تر میں رہتا ہے عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
کاشف اکرم وارثی محفلین اپریل 18، 2012 #260 یہ جو آنکھوں میں جمی برف ھے،سوچا ھے کبھی؟ آپ کی نظرِ عنایت ھے ،نئی بات نہیں فاخرہ بتول