نیرنگ خیال
لائبریرین
ویسے تو اب "الف" سے شعر کہہ کہہ کر ہمارے کم زور حافظے میں ان کی کمی ہو گئی ہے لیکن پھر بھی شعر پیش خدمت ہے۔۔
اسیر جسم ہوں میعاد قید نا معلوم
یہ کس گناہ کی پاداش ہے سزا معلوم
شاد
شکراً جناب ہمیں "م" سے مقابلہ آگے بڑھانے کا موقع دیا
میر عمداً بھی کوئی مرتا ہے
جان ہے تو جہان ہے پیارے