بےمروت آپ کو حرف "ح" سے شعر دینا چاہیے تھا جبکہ آپ نے حرف "و" سے شعر دیا ہے۔
-------------------------------------------------------------------------------------------
وہ جو میٹھی نیند کی مانند آیا تھا کبھی
میرے سپنے ہی چُرا کر لے گیا ہے کیا کروں
(رخسانہ نور)