ہماری ڈائری پڑھنا کبھی تم غور سے کہانی کے لیے یہ غم ابھی محفوظ ہیں (ندیم بھابھہ)
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2014 #701 ہماری ڈائری پڑھنا کبھی تم غور سے کہانی کے لیے یہ غم ابھی محفوظ ہیں (ندیم بھابھہ)
ماہی احمد لائبریرین مارچ 13، 2014 #702 جواب دینے میں کیا تھا۔۔۔ نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا غالب
جواب دینے میں کیا تھا۔۔۔ نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا غالب
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2014 #703 اگرچہ آنکھ کا سورج سوا نیزے پہ ہے تمہاری یاد کے موسم ابھی محفوظ ہیں (ندیم بھابھہ)
غ۔ن۔غ محفلین مارچ 14، 2014 #704 نہ وہ آرامِ جاں آیا نہ موت آئی شب وعدہ اسی دھن میں ہم ا ٹھ اٹھ کر ہزاروں بار بیٹھے ہیں شاہجہاں پوری آخری تدوین: مارچ 14، 2014
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2014 #705 نشۂ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو اپنے ہی زور میں کمزور ہوئی جاتی ہو میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو (جون ایلیا)
نشۂ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو اپنے ہی زور میں کمزور ہوئی جاتی ہو میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو (جون ایلیا)
غ۔ن۔غ محفلین مارچ 15، 2014 #706 وہ لمحہ وقت کی تقسیم میں آجائے گا اک دن مجھے تو بھول جائے گا،تجھے میں یاد رکھوں گا (ڈاکٹر آصف راز)
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2014 #707 اے دل میں آنے والے! مبارک ترا قدم ڈرتا ہوں میں - یہ انجمنِ سانحات ہے (عبد الحمید عدم)
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2014 #709 آج ہم دار پہ ہم کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں (احمد فراز)
ماہی احمد لائبریرین مارچ 23، 2014 #710 نہ دید ہے نہ سخن، نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلہ تسکین نہیں مگر آس بہت ہے فیض
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2014 #711 یک جہتی سے منزل کی طرف ایسے رواں ہوں گردوں سے خدا اپنے ملائک بھی اتارے (اجمل نذیر)
تبسم محفلین اپریل 12، 2014 #712 یاد ماضی عزاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا آخری تدوین: اپریل 13، 2014
شمشاد لائبریرین اپریل 12، 2014 #713 یاد ماضی عذاب ہے یارب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں رگِ مینا سلگ اٹھی کہ رگِ جاں جاناں (احمد فراز)
یاد ماضی عذاب ہے یارب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آخر آخر تو یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں رگِ مینا سلگ اٹھی کہ رگِ جاں جاناں (احمد فراز)
تبسم محفلین اپریل 13، 2014 #714 نہ تمہارا حسن جواں رہا نہ ہمارا عشق جواں رہا نہ وہ تم رہے نہ وہ ہم رہے جو رہا تو غم کا سماں رہا
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2014 #715 اندر سےکوئی گھنگھرو چھنکے کوئی گیت سنیں تو لکھیں بھی ہم دھیان کی آگ میں تپتے ہیں کچھ اور تپیں تو لکھیں بھی (شاعر : نامعلوم)
اندر سےکوئی گھنگھرو چھنکے کوئی گیت سنیں تو لکھیں بھی ہم دھیان کی آگ میں تپتے ہیں کچھ اور تپیں تو لکھیں بھی (شاعر : نامعلوم)
تبسم محفلین اپریل 13، 2014 #716 یہ رشتہ جو دوستی کا ہے ساتھ ساتھ رہیں یا بچھڑ جائیں سنورے رہیں حالات یا بگڑ جائیں دوست سدا دل مکے قریب ہوتا ہے
یہ رشتہ جو دوستی کا ہے ساتھ ساتھ رہیں یا بچھڑ جائیں سنورے رہیں حالات یا بگڑ جائیں دوست سدا دل مکے قریب ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2014 #717 یہ میلانوں کے سوداگر یہ رحجاناں کے شعبدہ گر جیبوں پہ سجاتے ہیں چوٹیں کچھ دل پہ سہیں تو لکھیں بھی (شاعر : نامعلوم)
یہ میلانوں کے سوداگر یہ رحجاناں کے شعبدہ گر جیبوں پہ سجاتے ہیں چوٹیں کچھ دل پہ سہیں تو لکھیں بھی (شاعر : نامعلوم)
نوید رزاق بٹ محفلین اپریل 13، 2014 #718 یارب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟ لوحِ جہاں پہ حرفِ مکر٘ر نہیں ہُوں میں - غالب
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2014 #719 نام بھی لینا ہے جس کا اِک جہانِ رنگ و بُو دوستو اُس نو بہارِ ناز کی باتیں کرو (فراق گھورکھپوری)
نوید رزاق بٹ محفلین اپریل 13، 2014 #720 وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں انہیں کہیں سے بلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر