ہوں مفسر کتاب ہستی کی مظہر شان کبریا ہوں میں بوند اک خون کی ہے تو لیکن غیرت لعل بے بہا ہوں میں
کاشف اکرم وارثی محفلین جون 28، 2012 #41 ہوں مفسر کتاب ہستی کیمظہر شان کبریا ہوں میںبوند اک خون کی ہے تو لیکنغیرت لعل بے بہا ہوں میں
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 28، 2012 #42 نہ تخت و تج میں نہ لشکر و سپاہ میں ہے جو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے اقبال
شمشاد لائبریرین جون 28، 2012 #43 یہ تو بجا کہ ذوقِ سفر ہے ثبوتِ زیستاس دشت میں سموم و صبا دیکھ کر چلو (احسان دانش)
محمد بلال اعظم لائبریرین جون 29، 2012 #44 وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 29، 2012 #45 نہ کر ان سے ملنے کی اے دل ہوسکہاں خس ، کہاں شعلہء برق تاب (عابد لاہوری)
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 29، 2012 #46 بھیس بدل بدل کے سب چال وہی چلا کئے اپنا بھرم تو کھل گیا، ان کے بھرم نے کیا کیا نصیر حیدر
کاشف اکرم وارثی محفلین جون 29، 2012 #47 ابھی تک ہے سرورِ وارداتِ قلب اے واعظزمانہ خود کو دہراتا، وقوعہ کاش پھر ہوتا
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 29، 2012 #48 آجائے کبھی یاد تو جاں دے کہ خریدیں اے جنس وفا تیرت خریدار وہی ہیں
شمشاد لائبریرین جون 29، 2012 #49 نہ جانے رات کو کیا میکدے میں مشغلہ تھاکہ ہر نفس میں قیامت کا جوش و ولولہ تھا (جوش)
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 29، 2012 #50 انکے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھ تے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
شمشاد لائبریرین جون 29، 2012 #51 اُدھر تھی لرزشِ صہبا، اِدھر خرامِ نگارنرالی بحث چھڑی تھی، نیا مقابلہ تھا (جوش)
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 30، 2012 #52 اب ان کو جب کبھی دیکھا سنبھل کے دیکھیں گے ہم اپنے دل سے بھی اک چال چل کے دیکھیں گے حفیظ ہوشیار پوری
شمشاد لائبریرین جون 30، 2012 #53 یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا (بشیر بدر)
شمشاد لائبریرین جون 30، 2012 #55 نہ کر ان سے ملنے کی اے دل ہوسکہاں خس ، کہاں شعلہء برق تاب (عابد لاہوری)
شمشاد لائبریرین جون 30، 2012 #56 نہ کر ان سے ملنے کی اے دل ہوسکہاں خس ، کہاں شعلہء برق تاب (عابد لاہوری)
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 30، 2012 #57 بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک ہم کہیں گے حال دل اور آپ فرمائیں گے "کیا" غالب
شمشاد لائبریرین جون 30، 2012 #58 اُنہیں جب سے دیکھا ہے عابد نے یوںنہ آرام دن کو، نہ ہے شب کو خواب(عابد لاہوری)
مہدی نقوی حجاز محفلین جولائی 1، 2012 #59 بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے غالب
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2012 #60 یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائےخدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے (امجد اسلام امجد)