میں ٹھیک ہوں fahim بھائی، اللہ کا شکر
کیا انگریزی میں نام ٹیگ کرنے پر کوئی انعام تھا![]()
آپ نے ٹیگ نہیں مارا نہ ہمیں اتنے ناموں کے ساتھ
تو ہمیں لگا کہ آپ کو شاید نہیں آتا ہو
ویسے کان ادھر لائیں تو ہم بتائیں یہ بنا ٹوٹیفکیشن والا ٹیگ ہوا ہے
میں ٹھیک ہوں fahim بھائی، اللہ کا شکر
کیا انگریزی میں نام ٹیگ کرنے پر کوئی انعام تھا![]()
جی سس آپ نے تو بتا بھی دیا کہ آپ کس وقت موجود رہ سکتی ہیں
جوبھی آپ نےطےکیاسب ٹھیک ہے،،،ایک امپائر بھی ہوناچایئےکوئی تجویز یا تجاویز نیلم سس بیت بازی مقابلہ کے حوالے سے
لیکن سس مجھے fahim بھیا کی بات سے اتفاق ہے
بھیاز میں یہاں کافی بڑے بڑے شعراء پائے جاتے ہیں۔
لیکن سس مجھے fahim بھیا کی بات سے اتفاق ہے
بھیاز میں یہاں کافی بڑے بڑے شعراء پائے جاتے ہیں۔
یہ ہے اصلی نوٹیفیکیشن والا ٹیگ
اور ایسے بھی کوئی بڑے بڑے نہیں ہیں۔
سامنے بٹھا کر چار شعر سنانے کو کہیں جائیں تو بس کھنکار کر رہ جانے والے ہیں![]()
جوبھی آپ نےطےکیاسب ٹھیک ہے،،،ایک امپائر بھی ہوناچایئے![]()
آپ نے ٹیگ نہیں مارا نہ ہمیں اتنے ناموں کے ساتھ
تو ہمیں لگا کہ آپ کو شاید نہیں آتا ہو
ویسے کان ادھر لائیں تو ہم بتائیں یہ بنا ٹوٹیفکیشن والا ٹیگ ہوا ہے![]()
یہ تو آپ بتاو،،ایک ہی ٹھیک ہےامپائر..لیکن جن بھائیوں نے شاعری میں phd کی ہوئی ہےاُن کابھی کچھ بندوبست کر دیںٹھیک ،
امپائر کون ہو گا؟ یا کون کون ہوں گے؟
اس کا نوٹیفیکیشن نہیں ملا تھا نہبنا نوٹیفیکیشن کیسے فہیم بھائی؟