ایسےحضرات توبہت ہیں لیکن پھرہماراکیاہوگاکچھ ایسے حضرات کو بھی شامل ہونا چاہیے جو اشعار کے اوزان و صحت کے بارے میں بھی جانچ پرکھ کر سکیں .
اس کا نوٹیفیکیشن نہیں ملا تھا نہ
آپی کیا اشعار اپنے ہونے چاہیں؟کچھ ایسے حضرات کو بھی شامل ہونا چاہیے جو اشعار کے اوزان و صحت کے بارے میں بھی جانچ پرکھ کر سکیں .
ایسا اکثر ہو جاتا ہے
یہ تو آپ بتاو،،ایک ہی ٹھیک ہےامپائر..لیکن جن بھائیوں نے شاعری میں phd کی ہوئی ہےاُن کابھی کچھ بندوبست کر دیں
کچھ ایسے حضرات کو بھی شامل ہونا چاہیے جو اشعار کے اوزان و صحت کے بارے میں بھی جانچ پرکھ کر سکیں .
یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ دو ٹیمیں بھیاز اور بہنوں کی الگ الگ نہ بنائی جائیں بلکہ دونوں ہوں ہر ٹیم میں؟
آپی کیا اشعار اپنے ہونے چاہیں؟
مطلب کسی بھی شاعر کے نہیں پوسٹ کرسکتے؟
میرے بغیر یہ مقابلہ کیسے ہو گا؟
میرے خیال میں تو سیدہ شگفتہ سس آپ ہماری سربراہ بن جائیے کیونکہ مہ جبین اپیا تو بہت مصروف ہیں؟
ارے نہیں بیٹا ! اپنے ہونے ضروری نہیں ہیں اگر اپنے اشعار وزن کے اعتبار سے درست ہیں .تو کوئی حرج بھی نہیں ہے اس کے بارے میں ججز ہی بتا سکیں گے مزیدآپی کیا اشعار اپنے ہونے چاہیں؟
مطلب کسی بھی شاعر کے نہیں پوسٹ کرسکتے؟
حکم تو لگایا جاتا ہے ڈھوک بجا کے یا پھر دیا جاتا ہے ...بنایا تھوڑی جاتا ہے ۔یہاں حکم بنانے کی بات چل رہی ہے کیا؟
اگر حکم کے ح اور ک پر زبر لگا دیں تو بنائے جا سکتے ہیں!حکم تو لگایا جاتا ہے ڈھوک بجا کے یا پھر دیا جاتا ہے ...بنایا تھوڑی جاتا ہے ۔