بحث بازی کا مقابلہ ہے تو میری خدمات حاضر ہیں۔۔۔نہ رہنمائوں کی مجلس ميں لے چلو مجھ کو
ميں بے ادب ہوں ہنسی آگئی تو کیا ہوگا
میرے خیال میں آپ بہتر نام رکھ پائیں گی اپیا
ارےنہ کریں بھیاایسے،،،ایک تجویز یہ بھی ہے کہ ایک لسٹ بنائی جائے ترتیب وار نام لکھے جائیں۔ پھر اس ترتیب کے مطابق اپنی اپنی باری پہ شعر لکھا جائے۔ اس طرح یہ ہوگا کہ جو اراکین اپنی باری پہ جواب نہیں دے سکیں گے تو مخالف ٹیم کو اسکور کرنے کا موقع مل جائے گا ورنہ یہ ہوگا کہ ہر کوئی اپنی اپنی جگہ سے شعر لکھے گا اور سب مکس اپ ہو جائے گا۔
مثلا : ٹیم اے میں شگفتہ، عائشہ، ناعمہ
ٹیم بی میں نایاب، شمشماد اور بلال
اب پہلا شعر شگفتہ لکھیں گی اس کا جواب نایاب دیں گے پھر عائشہ اور اس کا جواب شمشاد۔
جتنے زیادہ اراکین شامل ہونگے اتنی دیر یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ اراکین کم زیادہ ہونے کی صورت میں مخالف ٹیم کا پہلا ممبر جواب دے سکتا ہے۔
جب سب ایک ساتھ جواب لکھنے بیٹھ جائیں گے تب کیا کریں گے ؟؟ کس کا آخری شعر ہوگا ؟؟ کس کی سنی جائے گی ؟؟ارےنہ کریں بھیاایسے،،،
کوئی بھی ممبر جواب دےدے
یہ بھی ٹھیکجب سب ایک ساتھ جواب لکھنے بیٹھ جائیں گے تب کیا کریں گے ؟؟ کس کا آخری شعر ہوگا ؟؟ کس کی سنی جائے گی ؟؟
کھیل میں کچھ قواعد و ضوابط بھی ہونے چاہئیں۔یہ بھی ٹھیک
ہمت تو کرنی پڑے گیمجھے تو شعر آتے بھی نہیں ہیں
آپ تو ہماری ٹیم کے سیکنڈ اِن کمانڈ ہیں۔
ابھی پروگرام کو آخری شکل دینی ہے۔ وہ طے ہو جائے تو حضرات کی ٹیم، اجی چھوڑیں ٹیم کیا بنانی ہے، ہماری ٹیم میں سبھی حضرات شامل ہیں۔