یا ربّ زمانہ !! مجھکو مٹاتا ہے کس لئیے لوح جہاں پہ حرف مُکرّر نہیں ہوں میں
ر راجہ صاحب محفلین جنوری 10، 2010 #741 یا ربّ زمانہ !! مجھکو مٹاتا ہے کس لئیے لوح جہاں پہ حرف مُکرّر نہیں ہوں میں
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2010 #742 نظر میں ظلمت، بدن میں ٹھنڈک، جمال کتنا عجیب سا تھا میں تیری چاہت میں گھر سے نکلا تو حال کتنا عجیب سا تھا (نجم الثاقب)
نظر میں ظلمت، بدن میں ٹھنڈک، جمال کتنا عجیب سا تھا میں تیری چاہت میں گھر سے نکلا تو حال کتنا عجیب سا تھا (نجم الثاقب)
ر راجہ صاحب محفلین جنوری 10، 2010 #743 اجالے اپنی یادوں کے ہمارے پاس رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2010 #744 یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں (ادا جعفری)
ر راجہ صاحب محفلین جنوری 31، 2010 #746 نہ پوچھ ہم سے کہ عظمت کی انتہا کیا ہے یہ دیکھ رتبہ سلطان کربلا کیا ہے قلم کو تھامے یہ پوچھے ہے کاتب تقدیر مرے حسین بتادے تری رضا کیا ہے سید عزیر حسن رضوی
نہ پوچھ ہم سے کہ عظمت کی انتہا کیا ہے یہ دیکھ رتبہ سلطان کربلا کیا ہے قلم کو تھامے یہ پوچھے ہے کاتب تقدیر مرے حسین بتادے تری رضا کیا ہے سید عزیر حسن رضوی
کاشفی محفلین جنوری 31، 2010 #747 یہ سچ ہے کہ کہنے کو ہوں ناکام بظاہر جھوٹے سے بھی دل رکھنے کی عادت نہیں مجھکو (صفدر)
ر راجہ صاحب محفلین جنوری 31، 2010 #748 وہ شمع بن کے خود ہی اکیلے جلا کیئے پروانے کل کی رات پریشان سے گئے (سعید راہی)
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2010 #749 وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا وہ پ۔۔۔ڑی ہی۔ں روز ق۔ی۔ام۔ت۔ی۔۔ں ک۔۔ہ خ۔ی۔۔الِ روز ج۔۔۔زا گ۔۔ی۔۔ا (فراز)
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا وہ پ۔۔۔ڑی ہی۔ں روز ق۔ی۔ام۔ت۔ی۔۔ں ک۔۔ہ خ۔ی۔۔الِ روز ج۔۔۔زا گ۔۔ی۔۔ا (فراز)
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2010 #751 نئے سفر پے روانہ ہوا ہے از سرِ نو جب آؤں گا تو میرا نام بھی نیا رکھنا (ظفر اقبال)
ر راجہ صاحب محفلین فروری 2، 2010 #752 اب تو حالات سے پتھرانے لگی ہیں آنکھیں زندگی! اور کہاں تک ترا رستہ دیکھوں
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2010 #753 ن۔۔ہ ہ۔وا پ۔ر ن۔۔ہ ہ۔وا میر کا ان۔داز ن۔ص۔یب 'ذوق' یاروں نے بہت زور غزل میں مارا (ابراھیم ذوق)
ر راجہ صاحب محفلین فروری 2، 2010 #754 ابرو سے ہے کیا اس نگہِ ناز کو پیوند ہے تیر مقرّر مگر اس کی ہے کماں اور غالب
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2010 #755 ریت پ۔ر لکھ کے م۔ی۔را نام مٹایا ن۔۔۔۔ہ کرو آنکھیں سچ بولتی ہیں پیار چھپایا نہ کرو (محسن نقوی)
ر راجہ صاحب محفلین فروری 2، 2010 #756 وار اس قدر شدید کہ دشمن ہی کر سکے چہرہ مگر ضرور کسی آشنا کا تھا فراز
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2010 #757 ایسی دہشت تھی فضاؤں میں کُھلے پانی کی آنکھ جھپکی بھی نہیں ہاتھ سے پت۔وار گ۔رے (شکیب جلالی)
یونس عارف محفلین مارچ 15، 2010 #758 یہاں رہنے کی مہلت کوئی کب پاتاہے آتا ہے اگر آج تو کل جاتاہے (حالی)
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2010 #759 یاد اس کی اتنی خوب نہیں میر باز آ نادان پھر وہ جی سے بلایا نہ جائے گا (میر تقی میر)
یونس عارف محفلین مارچ 16، 2010 #760 شمشاد نے کہا: یاد اس کی اتنی خوب نہیں میر باز آ نادان پھر وہ جی سے بلایا نہ جائے گا (میر تقی میر) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
شمشاد نے کہا: یاد اس کی اتنی خوب نہیں میر باز آ نادان پھر وہ جی سے بلایا نہ جائے گا (میر تقی میر) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی