شمشاد
لائبریرین
ارشد خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
اپنا تعارف تو دیں۔
اور ہاں یہ جو شعر آپ نے لکھا ہے ناں، یہ تو ابھی اوپر طالوت نے دیا تھا۔
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------
یہ لاشِ بے کفن اسد خستہ جاں کی ہے
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
(چچا)