بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

اس لیے کہ کبھی چین جانا ہو تو ان کو مت بھولیے گا۔
مجھے چائینیز کھانے بہت پسند ہیں۔ اور اس کے لیئے چا ئینا نہیں جانا پڑتا تھا ۔ پاک چائینا دوستی زندہ باد۔ اب بوجھیں ان میں مابدولت کہاں ہیں۔
21544517780823034037527.jpg
 
Top