فہیم
لائبریرین
اس کا کیا ہر چیز کو ہڑپ لینا پسند ہے آپ کومجھےاورمیرے بھائی کو بہت پسند ہے یہ پروگرام
اور پروگرام سے زیادہ اس کا ہوسٹ "بئیر گرِلز"
اس کا کیا ہر چیز کو ہڑپ لینا پسند ہے آپ کومجھےاورمیرے بھائی کو بہت پسند ہے یہ پروگرام
اور پروگرام سے زیادہ اس کا ہوسٹ "بئیر گرِلز"
جی بالکل۔اور اس کا انداز بیاں بھی۔اس کا کیا ہر چیز کو ہڑپ لینا پسند ہے آپ کو
ایسی کیا بات ہو گئی بھائی؟شمشاد بھائی میں ابھی لنچ کرنے لگا تھا ۔۔ شاید ڈنر بھی نا کروں۔
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی لذیذ لگے یہ کھانے۔ہائےےےےےے، اففففففف
ویسے چین کا ایک صوبہ مسلم بھی ہے جناب؟بالکل کھانے کو نہ ملے تو ٹڈی اور سانپ جائز ہیں میرے خیال سے۔
سنا تھا کہ سانپ کا سر اور دم کاٹ دیں اور درمیانی حصہ کھا لیں جو کہ زہریلا بھی نہیں ہوتا۔
ہاہاہاہا۔۔۔ ہاں جی چائے پیتے ہوئے یہ تصاویر دیکھنے کی غلطی کر بیٹھی اور ابھی چائے سنک میں بہا کے آرہی ہوںلگتا ہے کچھ زیادہ ہی لذیذ لگے یہ کھانے۔
ٹڈی تو شاید حلال ہے؟بالکل کھانے کو نہ ملے تو ٹڈی اور سانپ جائز ہیں میرے خیال سے۔
سنا تھا کہ سانپ کا سر اور دم کاٹ دیں اور درمیانی حصہ کھا لیں جو کہ زہریلا بھی نہیں ہوتا۔
اس میں مسلم اور غیرمسلم کی بحث کہاں سے آ گئی؟ویسے چین کا ایک صوبہ مسلم بھی ہے جناب؟
جی جی بالکللگتا ہے کچھ زیادہ ہی لذیذ لگے یہ کھانے۔
کیوں کہ مسلم سانپ وغیرہ نہیں کھاتےاس میں مسلم اور غیرمسلم کی بحث کہاں سے آ گئی؟
بھائی جی یہ جو تصاویر آگئی ہیں۔ایسی کیا بات ہو گئی بھائی؟