بیرونِ ملک رہائش کے مسائل

پھر یہ دونوں معاملے یہی ہیں کہ بچوں کو مغرب زدہ ماحول سے دور رکھا جائے۔ لیکن والدیں کے بغیر اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی کہ پاکستان میں بھی بچوں کی تربیت ٹھیک ہو رہی ہے یا نہیں۔

مغربی ماحول
مغرب زدہ پاکستانی ہونگے
 
زیک

مسافر
پھر یہ دونوں معاملے یہی ہیں کہ بچوں کو مغرب زدہ ماحول سے دور رکھا جائے۔ لیکن والدیں کے بغیر اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی کہ پاکستان میں بھی بچوں کی تربیت ٹھیک ہو رہی ہے یا نہیں۔
والدین کے بغیر بچوں کی تربیت ٹھیک ہو ہی نہیں سکتی
 
اللہ کریم سمجھ بوج عطا فرمائیں۔آمین
کل جب یہ بچے اپنے والدین کا رخ اولڈ ایج ہاوس کی طرف کرتی ہے تو ناخالق ،نافرمان کہلاتی ہے۔والدین اپنا گزر وقت بھول جاتے ہیں۔
 
عثمان

محفلین
سراسر ظلم اور جہالت ہے۔
اپنی اولاد کو اپنے تئیں پاکستانی ٹائپ رکھنا چاہتے ہیں اس لیے یہ عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہیں۔
 
arifkarim

معطل
arifkarim جبری شادی سے آپ کی مراد کیا ہے.؟ والدین بچی کی شادی پاکستان میں کرواتے ہیں؟ ناروے حکومت اس کے خلاف کیا کارروائی کرتی ہے.؟ ناروے حکومت کو کیسے معلوم ہوتا ہے کہ فلاں والدین نے اپنی بچی کو زبردستی پاکستان بیجھوا کر ان کی جبری شادی کی ہے.یا اپنی بچی کو زبردستی اپنے سے الگ کیا ہوا ہے.
حقوق بچگان کی کافی تنظیمیں ہیں یہاں۔ انکا کام اس قسم کی جبری شادیوں کی روک تھام ہے۔ خاص کر اگر بچے نارویجن شہری ہوں
 
زیک

مسافر
کل جب یہ بچے اپنے والدین کا رخ اولڈ ایج ہاوس کی طرف کرتی ہے
بات موضوع سے دور چلی جائے گی لیکن اولڈ ہوم کا کانسیپٹ وہ نہیں جو اکثر لوگ سمجھتے ہی۔ عام طور سے اولڈ ہوم ان بوڑھوں کے لئے ہوتے ہیں جنہیں ہر وقت مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ پاکستان وغیرہ میں ایسے وقت خواتین یا ملازمین کام آتے ہیں لیکن یہاں ایسا مشکل ہے
 
اولڈ ہوم بہت اچھے ہوتے ہیں
وہاں داخل کرنے کا مطلب نہیں کہ بچوں نے انھیں ابینڈنٹ کردیا ہے
ویسے ایک مرتبہ ایک مسجد میں گیا جہاں ایک معمر شخص نے وہیل چیر پر نماز پڑھی
بعد میں دوست اس کے بیٹے کو کوس رہا تھا کہ وزٹ بھی نہیں کرتا
 
arifkarim

معطل
جی ٹھیک کہا۔ ہمارے خاندان میں بھی بہت سے لوگ فیملی کے ساتھ مختلف ممالک میں رہائش پذیر ہیں۔ لیکن یہ ہے کہ ان کے بچوں کی پیدائش انھی ممالک میں ہوئی، اس لیے مسئلہ نہیں بنا۔ شاید مسئلہ تب بنتا ہے جب بچوں کی پیدائش پاکستان کی ہو اور بعد میں کسی دوسرے ملک کی نیشنیلٹی حاصل کرنی ہو۔ لیکن کسی بھی صورت میں بچوں کو ایسے اور اتنے لمبے عرصے کے لیے اکیلا چھوڑنا واقعی پاگل پن ہے۔
ضروری نہیں ہے۔ کئی نارویجن پیدائیشیوں کیساتھ بھی یہ بدسلوکی ہو چکی ہے
 
arifkarim

معطل
پھر یہ دونوں معاملے یہی ہیں کہ بچوں کو مغرب زدہ ماحول سے دور رکھا جائے۔ لیکن والدیں کے بغیر اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی کہ پاکستان میں بھی بچوں کی تربیت ٹھیک ہو رہی ہے یا نہیں۔
جی ایسا ہی ہے۔ تربیت کرنا ماں باپ کا کام ہے، معاشرے کا نہیں
 
Top