محمد بلال اعظم
لائبریرین
محفل پہ دو ہی مکے مشہور ہیںوہی تو بلال بھائی!
آخر مکا بھی تو مقدس آپی کا ہے ناں
ایک ہی ہی مکا
ایک کراس مکا
محفل پہ دو ہی مکے مشہور ہیںوہی تو بلال بھائی!
آخر مکا بھی تو مقدس آپی کا ہے ناں
شکریہ بھائی!ایک اور بھائی مبارک باد دینے والوں کی قطار میں موجود ہے۔
بھیا!ایسی کوئی بات نہیں ہے لوگ ایک ہی پوسٹ میں اتنی ساری باتیں کر جاتے ہیں جتنی آپ سو 2 سو پوسٹس میں کرتی ہیں۔
جسٹ کڈنگ۔۔۔ !
تھینک یو سو مچ بھیااامبارک تمہیں عائشہ یہ گھڑییونہی بولتی مسکراتی رہوملے رتبہءِ سو ہزاری تمہیںسدا بزم میں جگمگاتی رہوملیں گی بڑی اور بھی منزلیںقدم بیس ہی طے ہوئے ہیں ابھیبہت کھیل باقی ہے ننھی پریبرس تین سے کم گئے ہیں ابھیدعا ہے یہی پاؤ تم عمرِ خضرنہ ہرگز تمہیں چشمِ پُر نم ملےملیں زندگی میں فقط راحتیںنہ تم کو کبھی ایک بھی غم ملےمبارک تمہیں عائشہ یہ گھڑییونہی بولتی مسکراتی رہودعائے دلِ کاملِؔ خستہ جاںیہی ہے سدا جگمگاتی رہوعائشہ عزیز، یہ تحفہ سنبھال کر رکھنا۔ پر خلوص مبارکباد۔
ہے ناں اپیااا ۔۔۔ مجھے بھی یوں ہی لگتا ہےیہ کیسے ہو گیا ؟ ضرورسعود بھائی یا مقدس نےاقربا پرورری سے کام لیتے ہوئے عائشہ کی پوسٹس بڑھائی ہیں ورنہ عائشہ تو بولتیں ہی کچھ نہیں۔ میں گواہ ہوں۔ اتنی کم گو بچی کہ ایک لفظ فی گھنٹہ سے کم بھی رفتار ہے عائشہ کے بولنے کی۔
بیس ہزاری منصب بہت مبارک ہو عائشہ۔ یونہی چہچہاتی رہیں اور اچھی اچھی باتیں کرتی رہیں۔