بیمار کا حال اچھا ہے از قلم نیرنگ خیال

ہادیہ

محفلین
اتنی لمبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
سیدھا سیدھا لکھ دیتے کہ بیماروں کے بارے میں لکھا ہے:p
میں سمجھی آپ نے اپنا حال لکھا کہ "بیمار کا حال اچھا ہے"۔۔:D
اچھی تحریر ہے ۔۔ آپ اتنی لمبی لمبی تحریریں لکھتے ہیں کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے آپ اتنا سوچتے کیسے ہیں پھر لکھتے ہیں۔۔۔۔گڈ جاب(y)۔کیپ اٹ اپ:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اتنی لمبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
سیدھا سیدھا لکھ دیتے کہ بیماروں کے بارے میں لکھا ہے:p
میں سمجھی آپ نے اپنا حال لکھا کہ "بیمار کا حال اچھا ہے"۔۔:D
اچھی تحریر ہے ۔۔ آپ اتنی لمبی لمبی تحریریں لکھتے ہیں کبھی کبھی حیرت ہوتی ہے آپ اتنا سوچتے کیسے ہیں پھر لکھتے ہیں۔۔۔۔گڈ جاب(y)۔کیپ اٹ اپ:)
سیدھا سیدھا ہی تو لکھا ہے کہ بیماروں کے بارے میں بیان ہے۔۔۔ :p
نہیں لمبی تحریر کے لیے سوچنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ :D
حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔

اپنا ثواب بڑھانے کے لیے دوسروں کو بیمار کرنے کا ارادہ ہے۔۔o_O
بری بات:p
اب کیا اپنا کھاتا خالی لے جائیں۔۔۔ تقریب کچھ تو بہرملاقات چاہیے۔۔۔ :p

حال ہی پوچھنا ہے تو افطاری سے پہلے پوچھیں۔ کیوں افطاری ٹائم بیمار کو تنگ کرتے ہیں:p
مولوی نا بنو:LOL:
ہاہاہہاااا۔۔۔ میں نے ختم تھوڑی پڑھنا ہے جا کر۔۔۔ ختم کرنا ہے۔۔۔ :D
افطاری سے پہلے حال پوچھنے کا کیا فائدہ۔۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے سر جی آپس کی بات ہے مولوی بھی ختم ہی کرتے ہیں۔۔۔:p پڑھنے ولاکام تو ایکسٹرا ہوتا ہے جیسا آپ کر رہے ہیں پوچھنے حال جانا اور ۔۔۔۔آہو:ROFLMAO:
نہیں۔۔۔ میری تو نیت ہی صاف ہے۔۔۔۔ تیمارداری کے لیے جاؤں گا۔ اور اپنے روزہ افطار کرانے کی سعادت بیمار کو دوں تو اس کو بھی ثواب ملے گا۔۔۔ :p

نہیں افطاری سے پہلے کھانا ملنا بند ہوتا ہے:p
کھانا ملنا تو سحری کے بعد بند ہوتا ہے۔۔۔۔ :D
 

جاسمن

لائبریرین
پھر اب کیلکولیٹر کی ضربیں بڑھا لیں اور بھی۔۔۔ رمضان کریم کی آمد ہو چکی ہے۔ جلدی سے دو چار تگڑے بیمار ڈھونڈ کر مجھے بھی بتائیں۔ :p
تگڑے بیمار!!
پہلے تو جناب نواز شریف کو پوچھ آئیں۔پھر واپس آجائیں تو بتاتی ہوں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جب واپس آئیں تو سید لبید غزنوی بھائی ،@ایم اے راجا بھائی کی نصف بہتر اور خالد محمود چوہدری بھائی کے ابو کا حال پتہ کریں۔
اللہ ان سب کو صحتِ کامل عطا فرمائے۔ آمین!
اللہ تعالیٰ تمام کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ محفل میں بےقاعدگی سب کے احوال سے دوری کا سبب رہی۔ اللہ کریم رحم کے معاملات کرے۔ آمین
 
Top