جاسمن
لائبریرین
کیوں کیا وہ ہر طرح سے تگڑے نہیں!آپ شاید تگڑے بیمار کا مطلب موٹا بیمار سمجھی ہیں۔۔۔۔
کیوں کیا وہ ہر طرح سے تگڑے نہیں!آپ شاید تگڑے بیمار کا مطلب موٹا بیمار سمجھی ہیں۔۔۔۔
اہل دانش تو ان کی بیماری جھوٹی بتلاتے ہیں۔ اب آپ ہی بتائیے کہ وہ تگڑے بیمار ہیں کہ نہیں۔ باقی بنیادی انسانی خوبیوں کا تگڑا پن اس سے الگ ہے۔کیوں کیا وہ ہر طرح سے تگڑے نہیں!
اگر کوئی شخص خود کو بیمار سمجهتا اور کہتا ہے تو اسے بیمار ہی سمجهنا چاہیے.اب آپ بہانے نہ بنائیں حال پوچهئے اور ثواب کمائیے.راہل دانش تو ان کی بیماری جھوٹی بتلاتے ہیں۔ اب آپ ہی بتائیے کہ وہ تگڑے بیمار ہیں کہ نہیں۔ باقی بنیادی انسانی خوبیوں کا تگڑا پن اس سے الگ ہے۔
میرا تیماردار سیاسی نہیں ہے۔۔۔۔اگر کوئی شخص خود کو بیمار سمجهتا اور کہتا ہے تو اسے بیمار ہی سمجهنا چاہیے.اب آپ بہانے نہ بنائیں حال پوچهئے اور ثواب کمائیے.ر
بیمار نے روزہ تو رکھا نہیں ہو گا۔بیمار ہیں؟ افطاری پر آجاؤں حال پوچھنے۔۔۔۔
حوصلہ افزائی اور پذیرائی پر شکرگزار ہوں لاریب۔۔۔ شاد رہیں۔بہت خوب لکھا نین بھائی!! مسکراہٹیں بکھیرتی ہوئی ایک عمدہ تحریر!!
پہلے اس نے حال پوچھا بیمار سےبیمار نے روزہ تو رکھا نہیں ہو گا۔
نیز حال کس کا پوچھیں گے بیمار کا یا افطاری کا؟
اللہ خیر۔۔۔ مجھے بھی بتا دیتی۔۔۔Over 2 years bhaiya
I thought u knew abt itاللہ خیر۔۔۔ مجھے بھی بتا دیتی۔۔۔
نہیں مجھے علم نہیں تھا بالکل بھی۔I thought u knew abt it
شولی بھیانہیں مجھے علم نہیں تھا بالکل بھی۔
شولی بھیا
شکرگزار ہوں۔بہت اچھا لکھا ہے. میرے بچپن کی یادیں بھی کچھ اسی طرح کی ہیں
شکرگزار ہوں۔خوب لکھا ہے