مدیحہ گیلانی
محفلین
زبردست بھئی ۔۔۔ یہ تو اردو محفل کا بیوٹی پارلر لگتا ہے ۔۔۔۔ شکریہ چندااپیا آپ کو بیوٹی ٹپس کی ضرورت ہو تو یہاں سے دیکھ لیجئے۔
زبردست بھئی ۔۔۔ یہ تو اردو محفل کا بیوٹی پارلر لگتا ہے ۔۔۔۔ شکریہ چندااپیا آپ کو بیوٹی ٹپس کی ضرورت ہو تو یہاں سے دیکھ لیجئے۔
ساری ملائکہ بہنا کی کارستانی ہے اپیازبردست بھئی ۔۔۔ یہ تو اردو محفل کا بیوٹی پارلر لگتا ہے ۔۔۔ ۔ شکریہ چندا
یہ ساری مانو بلییاں اکھٹی ہو کر ایسی ہی کارستانیاں کرتی رہتیں ہیںساری ملائکہ بہنا کی کارستانی ہے اپیا
ہی ہی ہییہ ساری مانو بلییاں اکھٹی ہو کر ایسی ہی کارستانیاں کرتی رہتیں ہیں
جی۔ کچھ ایسا ہی ہےیعنی اس کی مثال ایمپریل لیدر سوپ جیسی ہے۔
جو عام بیوٹی سوپ کے مقابلے مہنگا تو ہے لیکن چلتا بہت عرصے تک ہے
ذرا سا رب کرو اور جھاگ ہی جھاگ
سعید غنی کا ابٹن سوپ امی یوز کرتی ہیں میں نے بھی ایک دو بار منہ دھو کر دیکھا ہے مجھے تو ایمپریل لیدر کا ہی بھائی معلوم ہوتا ہے
میں نے صابن وغیرہ تو استعمال نہیں کیا لیکن میرا خیال ہے ان کی ساری چیزیں اچھی ہوتی ہوں گی کیونکہ سب قدرتی اجزاء استعمال ہوئے ہیں۔سعید غنی کی پروڈکٹس واقعی بہت اچھی ہوتی ہے اور بطور خاص ان کا ابٹن منہ دھونے کے لئے بہت کار آمد ہے چکنی جلد کے لئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جی کیا ہے۔ میگا، والیوم، لانگ ساری اقسام استعمال کی ہیں سوائے کلر میٹ کے اور یہ واقعی بہت اچھا ہے۔
یہاں سولہ (16) سنگھار بھی گنواؤ کہ کون کون سے ہوتے ہیں۔۔۔ امی نے کسی زمانے میں ہمیں گنوائے تھے مگر بھول بھال گئے۔یہاں پر میں وہ ساری چیزیں جما کررہی ہوں جو لڑکیاں استعمال کرتی ہیں میک اپ وغیرہ میں اگر آپ بھی اپنے ریگولر یوز میں جو چیزیں ہیں ان کے بارے میں باتیں ۔۔۔ ۔ تاکہ معلومات بڑھے۔۔۔ ۔
بس نہیں پسند ایسے ہی۔۔۔۔۔ارے آپ کو پونڈس پسند نہیں میں اگر کبھی کمپیک یوز نا کروں تو پونڈس ہی یوز کرتی ہوں
اور انکے عطر بھی اچھے ہوتے ہیں۔۔۔سعید غنی کی ہربل پروڈکٹس بہت اچھی ہوتی ہیں۔ اب تو انہوں نے بہت سے شہروں میں اپنے آؤٹ لٹس بنا لئے ہیں۔
ان کے شیمپوز اور ہیئر آئلز اچھے ہیں۔ ان کا ناریل اور بادام آئل سردیوں ہونے والی ہاتھوں اور پاؤں کی جلد کی خشکی کے لئے بہت اچھا ہے۔ نان گریسی ہے اور فوراً جذب اور خشک ہو جاتا ہے پانی کی طرح۔
میں نے مان لیا کیا ہوگا ضرورمیں نے کیا ہے
سچی کیا ہے۔۔
اور آپ جو استعمال کرتی ہیں وہ بھی بتائیں ہمیںجی بیٹا یہاں کیا کرنا ہے ہمیں
تھینک یو آپیزبردست بھئی ۔۔۔ یہ تو اردو محفل کا بیوٹی پارلر لگتا ہے ۔۔۔ ۔ شکریہ چندا
اب آپ یہاں دوسرے بیوٹی ٹیپس بھی دئیںبس نہیں پسند ایسے ہی۔۔۔ ۔۔
کیا پتہ مجھےیہاں سولہ (16) سنگھار بھی گنواؤ کہ کون کون سے ہوتے ہیں۔۔۔ امی نے کسی زمانے میں ہمیں گنوائے تھے مگر بھول بھال گئے۔
اتنی تو مجھے پتہ نہیں ہیں چلیں مجھے جو پتہ ہیں وہ لکھتی ہوں میںاب آپ یہاں دوسرے بیوٹی ٹیپس بھی دئیں
لاحول ولا ۔۔۔آپ کیا کرتے پھر رہے ہیں اس دھاگے میں چلیئے چلیئے راستہ ناپیئے اپنا ۔۔حد ہو گئی سولہ سنگھار سے آپکو کیا غرض یہ خالصتاََ خواتین کا شعبہ ہے ۔یہاں سولہ (16) سنگھار بھی گنواؤ کہ کون کون سے ہوتے ہیں۔۔۔ امی نے کسی زمانے میں ہمیں گنوائے تھے مگر بھول بھال گئے۔
بیوٹی ٹپس بتائیں کیا آپکواور آپ جو استعمال کرتی ہیں وہ بھی بتائیں ہمیں
جی بالکلبیوٹی ٹپس بتائیں کیا آپکو