فہیم
لائبریرین
گڈنہیں بھائی میرے تو کافی لمبے بال ہیں اور جلدی جلدی بڑھ بھی جاتے ہیں۔۔۔ ۔۔
کٹوانا بھی نہیں۔
کہ کہیں زیادہ ہی اسٹائل میں آکر پر کٹی بن جاؤ
گڈنہیں بھائی میرے تو کافی لمبے بال ہیں اور جلدی جلدی بڑھ بھی جاتے ہیں۔۔۔ ۔۔
جی بالکل ایک دفعہ ایک لڑکی کو دیکھا وہ بائیک چلا رہی تھی فٹافٹ نکل گئی اور ہم دوستیں یہی بحث کررہی تھیں کہ یہ لڑکی تھی کہ لڑکا اتنی دیر میں گارڈ نے کہا بیٹا وہ لڑکی ہےقسم سے دو تین بار تو مجھے ٹھیک ٹھاک دھوکہ ہو گیا کہ لڑکیاں کتنی مہارت سے بائیک چلا لیتی ہیں اب
میری امی میرا کباڑہ بنا دیں گی امی بالوں کے معاملے میں بہت ٹچی ہیں۔۔۔ میری تو امی کے بال بھی لمبے ہیں اور بہت پیارے مجھ سے بھی بہت زیادہ۔۔۔۔۔۔۔گڈ
کٹوانا بھی نہیں۔
کہ کہیں زیادہ ہی اسٹائل میں آکر پر کٹی بن جاؤ
ہاہاہاہاہاہا
ویسے کبھی کسی کو پیچھے سے بہن جی تو نہیں پکارا نہ
ہاں نہکرلیں اچھی بات ہے اگر آپ کرنا چاہتے ہیں تو کم از کم بندہ صاف تو وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ گندے لوگوں سے مجھے بہت کوفت ہوتی ہے چاہے وہ لڑکے ہی کیوں نا ہوں۔۔۔ ۔۔
لمبے بال ہی اچھے لگتے ہیں لڑکیوں کےمیری امی میرا کباڑہ بنا دیں گی امی بالوں کے معاملے میں بہت ٹچی ہیں۔۔۔ میری تو امی کے بال بھی لمبے ہیں اور بہت پیارے مجھ سے بھی بہت زیادہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہاں تم بھی فائدہ اٹھالو کچھ پوچھنا ہے پوچھ لوہائے اللہ ٹوٹکوں والی مائی
یہ تو ٹھیک ہےہاں نہ
جیسے ہم کلینزنگ ملک بھی یوز کرینگ۔
ویسلین باڈی لوشن بھی۔
اور کبھی کبھار فیس پاؤڈر بھی
ہاں تم بھی فائدہ اٹھالو کچھ پوچھنا ہے پوچھ لو
جی بس اتنا ہی ٹھیک ہےیہ تو ٹھیک ہے
لمبے بال ہی اچھے لگتے ہیں لڑکیوں کے
جی میں نے عید الفطر پر بال کٹوائے تھے تھوڑے سے اب پھر کافی لمبے ہوگئے ہیںلمبے بال ہی اچھے لگتے ہیں لڑکیوں کے
یہ تو بالوں پر ڈیپینڈ کرتا ہےاچھا چلو بتاؤ سب سے اچھا شیمپو اور کنڈیشنر کونسا ھے ؟؟؟؟؟
کچھ لڑکوں کے بھی اچھے لگتے ہیں اگر بہت زیادہ لمبے نہ ہوں تولمبے بال اچھے لگتے ہیں لڑکیوں کے
بس بہت خیال رکھا کرو ان کاجی میں نے عید الفطر پر بال کٹوائے تھے تھوڑے سے اب پھر کافی لمبے ہوگئے ہیں
واؤ فہیم بھائی بالکل صیحیح جواب دیا ہےیہ تو بالوں پر ڈیپینڈ کرتا ہے
تمہارے بالوں کی نوعیت کیا ہے۔
ویسے اگر نارمل بال ہیں تو کوئی بھی معیاری شیمپو یوز کرسکتی ہو اور کنڈیشنر بھی اسی کا
ویسے خود میں پینٹین نارمل والا یوز کرینگ اور کنڈیشنر تو جب میرے لمبے بال تھے تب یوز کرتا تھا
یہ تو بالوں پر ڈیپینڈ کرتا ہے
تمہارے بالوں کی نوعیت کیا ہے۔
ویسے اگر نارمل بال ہیں تو کوئی بھی معیاری شیمپو یوز کرسکتی ہو اور کنڈیشنر بھی اسی کا
ویسے خود میں پینٹین نارمل والا یوز کرینگ اور کنڈیشنر تو جب میرے لمبے بال تھے تب یوز کرتا تھا
جی ملائکہ سس۔