بیوٹی آئٹمز

ملائکہ

محفلین
قسم سے دو تین بار تو مجھے ٹھیک ٹھاک دھوکہ ہو گیا کہ لڑکیاں کتنی مہارت سے بائیک چلا لیتی ہیں اب :ROFLMAO:
جی بالکل ایک دفعہ ایک لڑکی کو دیکھا وہ بائیک چلا رہی تھی فٹافٹ نکل گئی اور ہم دوستیں یہی بحث کررہی تھیں کہ یہ لڑکی تھی کہ لڑکا اتنی دیر میں گارڈ نے کہا بیٹا وہ لڑکی ہے:) :battingeyelashes:
 
ملائکہ

محفلین
گڈ :)

کٹوانا بھی نہیں۔
کہ کہیں زیادہ ہی اسٹائل میں آکر پر کٹی بن جاؤ :)
میری امی میرا کباڑہ بنا دیں گی امی بالوں کے معاملے میں بہت ٹچی ہیں۔۔۔ میری تو امی کے بال بھی لمبے ہیں اور بہت پیارے مجھ سے بھی بہت زیادہ۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
کرلیں اچھی بات ہے اگر آپ کرنا چاہتے ہیں تو کم از کم بندہ صاف تو وہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ گندے لوگوں سے مجھے بہت کوفت ہوتی ہے چاہے وہ لڑکے ہی کیوں نا ہوں۔۔۔ ۔۔
ہاں نہ
جیسے ہم کلینزنگ ملک بھی یوز کرینگ۔
ویسلین باڈی لوشن بھی۔

اور کبھی کبھار فیس پاؤڈر بھی:ROFLMAO:
 
فہیم

لائبریرین
اچھا چلو بتاؤ سب سے اچھا شیمپو اور کنڈیشنر کونسا ھے ؟؟؟؟؟ ;)
یہ تو بالوں پر ڈیپینڈ کرتا ہے :)

تمہارے بالوں کی نوعیت کیا ہے۔

ویسے اگر نارمل بال ہیں تو کوئی بھی معیاری شیمپو یوز کرسکتی ہو اور کنڈیشنر بھی اسی کا :)

ویسے خود میں پینٹین نارمل والا یوز کرینگ اور کنڈیشنر تو جب میرے لمبے بال تھے تب یوز کرتا تھا:ROFLMAO:
 
واؤ فہیم بھائی بالکل صیحیح جواب دیا ہے:applause:
 
زونی

محفلین
یہ تو بالوں پر ڈیپینڈ کرتا ہے :)

تمہارے بالوں کی نوعیت کیا ہے۔

ویسے اگر نارمل بال ہیں تو کوئی بھی معیاری شیمپو یوز کرسکتی ہو اور کنڈیشنر بھی اسی کا :)

ویسے خود میں پینٹین نارمل والا یوز کرینگ اور کنڈیشنر تو جب میرے لمبے بال تھے تب یوز کرتا تھا:ROFLMAO:

کوئی بھی معیاری شیمپو :confused:

تم نارمل والا کیوں استعمال کرتے ہو وہ تو نارمل لوگوں کیلئے ھے :laugh:
 
نیلم

محفلین
میرے پاس تو ڈھیر ہے میک اپ کا اور ہر طرح کی بیوٹی سے ریلٹیڈ چیزوں کا،،،
میں نے تو باقاعدہ سیلف گرومنگ کے لیئے کراچی جا کہ میک اپ کا کورس کیا ہے ،،ٹوٹل پرو کورس :)
 
Top