آپ لوگوں نے کہیں دو نمبر گارنئیر یوز تو نہیں کرلییس بالکل اچھی نہیں یہ برانڈ
واقعی کرنا ہے؟ویسے میں بھی کبھی پورا پالر اور مہندی کا کورس کروں گی سوچا ہے
میں نے اسے گوگل کیا ہے تو لکویڈ بھی ہے اور میٹ بھی کیا یوز کیا چائیے۔۔۔میک اپ سے پہلے پرائمر یوز کرنا چایئے ،،،یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوتا ہے ،
اس کا فائدہ یہ ہے کہ گرمیوں میں پسینےکو کنٹرول کرتا ہے اور اگر پمپل کی وجہ سے کسی کی سکن خراب ہوگئی ہو مطلب گڑھے پڑ گئے ہوں تو پرائمر گڑھوں کو فل کر دیتا ہے اور پھر سکن بیس اچھی بنتی ہے
میں نے جو یوز کی تھی انڈیا کی تھی۔۔اور ایک 2 بار استعمال کے بعد کزن کو دے دی تھی،،،مجھے پسند نہں آئی تھیآپ لوگوں نے کہیں دو نمبر گارنئیر یوز تو نہیں کرلی
ورنہ گارنئیر کی پراڈکٹ واقعی اچھی ہوتی ہیں
پھر بھی کچھ فرق نہیں پڑاارے معیاری کا بتانے کیلئے شکریہ
ویسے میں یہ سب استعمال کر چکی ہوں
جی جی ،لیکن کبھی ،اب پتہ نہیں کب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعی کرنا ہے؟
آپ نے کونسی کریم یوز کی تھی۔میں نے جو یوز کی تھی انڈیا کی تھی۔۔اور ایک 2 بار استعمال کے بعد کزن کو دے دی تھی،،،مجھے پسند نہں آئی تھی
بس جب کرنا ہو تو بتاناجی جی ،لیکن کبھی ،اب پتہ نہیں کب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں یہ نہیں کہا بری ہے پر مجھے یہ سوٹ نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگوں نے کہیں دو نمبر گارنئیر یوز تو نہیں کرلی
ورنہ گارنئیر کی پراڈکٹ واقعی اچھی ہوتی ہیں
کیوں؟بس جب کرنا ہو تو بتانا
باڈی شاپ کا بیسٹ ہے ،،،لیکوڈ میں ہےمیں نے اسے گوگل کیا ہے تو لکویڈ بھی ہے اور میٹ بھی کیا یوز کیا چائیے۔۔۔
ہاں یہ ہوسکتا ہےمیں یہ نہیں کہا بری ہے پر مجھے یہ سوٹ نہیں کی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کیا پتہ میں کسی اچھی جگہ کی ٹپ دے دوں
جی بہت آئلی ہےہاں یہ ہوسکتا ہے
ویسے تمہاری اسکن ٹائپ کیا ہے۔
آئلی اسکن ہے تمہاری کیا۔
تو ابھی ہی دے دیں۔۔۔۔۔۔۔کیا پتہ میں کسی اچھی جگہ کی ٹپ دے دوں
چندہ تو دور تم تو ایک ماچس کی تیلی بھی نہ دوکنجوس کیا تم مجھ سے چندہ مانگنے آئے تھے کیا ؟؟
ٹین ایج ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔