مدیحہ گیلانی
محفلین
اچھا بتایئے کس قسم کی ٹپس درکار ہیں آپکوجی بالکل
اچھا بتایئے کس قسم کی ٹپس درکار ہیں آپکوجی بالکل
اگر آپکو لگتا ہے کہ اچھی ہیں تو کردیں بالکلمیرے پاس امیج ٹیپس ہیں شئیر ک دوں یہاں
دیکھ رہے ہونگے اپنی وائف کے لئے اگلا گفت کونسا لیںلاحول ولا ۔۔۔ آپ کیا کرتے پھر رہے ہیں اس دھاگے میں چلیئے چلیئے راستہ ناپیئے اپنا ۔۔حد ہو گئی سولہ سنگھار سے آپکو کیا غرض یہ خالصتاََ خواتین کا شعبہ ہے ۔
ہممممم کوئی سی بھیاچھا بتایئے کس قسم کی ٹپس درکار ہیں آپکو
کوئی سی بھی ۔۔۔۔۔ہممم اچھا ضرور شیئر کریں گے اپسےہممم مم کوئی سی بھی
یہاں سولہ (16) سنگھار بھی گنواؤ کہ کون کون سے ہوتے ہیں۔۔۔ امی نے کسی زمانے میں ہمیں گنوائے تھے مگر بھول بھال گئے۔
ہر وقت گھر میں رہتی تھیں اس لئے انکے پاس ان چیزوں کا ٹائم ہوتا تھا آج کل پڑھنے یا جاب کرنے والی لڑکیوں کو اتنا ٹائم ملنا ناممکن ہےافففف یہ سولہ سنگھار پڑھ کے سمجھ اتی ھے پچھلے وقتوں میں خواتین کی مصروفیت کیا ہوا کرتی تھی
اس لیئے تو انکا بیگ بھرا رہتا ہے ناااااااااااااااااا ایسی چیزوں سے وقت جو نہیں ہوتا انکے پاس ہی ہی ہیہر وقت گھر میں رہتی تھیں اس لئے انکے پاس ان چیزوں کا ٹائم ہوتا تھا آج کل پڑھنے یا جاب کرنے والی لڑکیوں کو اتنا ٹائم ملنا ناممکن ہے
خرید کر تو رکھ ہی لیتا ہے انساناس لیئے تو انکا بیگ بھرا رہتا ہے ناااااااااااااااااا ایسی چیزوں سے وقت جو نہیں ہوتا انکے پاس ہی ہی ہی
جی خراب کرنے کے لیئے ہی ہی ہی ہیخرید کر تو رکھ ہی لیتا ہے انسان
کوئی بات نہیں میں آج ہی پڑھ لوں گی
بارہ صفحات
کیوں بھلا؟؟مجے تو اتا ہی نہیں نا مجھے سوٹ کرتا ہے
ویسے ہی سب کہتے ہیں کہ اپ میک اپ کے بغیر ہی اچھی لگتی ہو ہمیں اس لیئے کبھی نہیں کیا ایون بھائیان کی شادیوں پر بھی نہیں نہ کسی فنکشن مٰن بھیکیوں بھلا؟؟