کاظمی بابا

محفلین
السلام علیکم،

ماں پھر بہن، دوست اس کے بعد بیوی اور پھر بیٹی۔
یہ وہ روپ ہیں عورت کے جن سے میں آشنا ہوا۔ ان تمام رشتوں کی صورت وہ اللہ کی رحمت ہی نظر آئی ہے، سرچشمہ رحمت۔ے۔

عورت کا دوست والا روپ؟
چہ معانی دارد ؟
 
Top