بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

بلال بھیا، ابھی ابھی آمد ہوئی ہے آپ کا شعر پڑھ کر

بہت تیار ہو کر جانِ من سے ملنے ہم نکلے
خدایا کیا کروں میں شرم سے میرا تو دم نکلے

جو کھانے کا دیا آرڈر، تو اس نے انتہا کردی
جو بِل دینے لگا میں، جیب سے پیسے بھی کم نکلے
 
عبدالقدوس بھیا! میں نے اندازہ لگایا تھا، آپ نے تو یقین ہی کر لیا :)
بلکہ مجھے بھی یقین دلا دیا
ہاہاہاہاہا
بھئی میں جواب نہ دوں تو اس کا یہ مطلب تو نہ لیں کہ میں ایسا ہی سمجھ بیٹھا ہوں جیسا آپ نے فرمایا ہے۔واقعے شریف کی اس زمانے میں کوئی زندگی نہیں۔ہا ہا ہا ہا ہا (اب یہ نا کہیے گا آپ تو غصہ کر گئے یا آپ نے تو دل پہ ہی لے لی):rollingonthefloor:
 
عبدالقدوس بھائی! اگر آپ نے ایسا نہیں سمجھا تو آپ کہ ایسا سمجھنا چاہیئے نا :) ورنہ میری محنت ضائع ہو جائے گی۔ :)

کبھی اک دوسرے کے بِن گزارہ ہو نہیں سکتا
مذکر اور مئونث کی بھلا اس میں خطا کیا ہے

ہمارے ساتھ دنیا میں شریفوں کی بھی جگہ ہے
ہمارے ساتھ رہنے میں شریفوں کا بُرا کیا ہے
 
بہت خوب ۔ بامر مجبوری آپ کا حکم سر آنکھوں پر:laughing:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
:laughing:
بلال بھیا، ابھی ابھی آمد ہوئی ہے آپ کا شعر پڑھ کر

بہت تیار ہو کر جانِ من سے ملنے ہم نکلے
خدایا کیا کروں میں شرم سے میرا تو دم نکلے

جو کھانے کا دیا آرڈر، تو اس نے انتہا کردی
جو بِل دینے لگا میں، جیب سے پیسے بھی کم نکلے
 
فارقلیط بھیا! غزل پسند کرنے کا شکریہ
بہت خوبصورتی سے شاعر کی ڈانٹ کو انکساری کہہ دیا آپ نے

شعر کوئی سمجھ نہیں آیا؟
کھوپڑی میں تری بھرا کیا ہے

:)
 
عبدالقدوس بھیا! یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی پرعرض ہے

"Over Confidence"
اس کی عادت سی ہے لڑکوں سے شرارت کرنا
اس نے ویسے ہی کہیں آنکھ لڑائی ہوگی
چھوڑ دے گی وہ کسی اور کی خاطر مجھ کو
”یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی“
 
Top