بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

عبدالقدوس بھیا! یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی پرعرض ہے

"Over Confidence"
اس کی عادت سی ہے لڑکوں سے شرارت کرنا
اس نے ویسے ہی کہیں آنکھ لڑائی ہوگی
چھوڑ دے گی وہ کسی اور کی خاطر مجھ کو
”یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی“
بہت خوب بھیا لاجواب لاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااجواب:applause:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اس کی عادت سی ہے لڑکوں سے شرارت کرنا
اس نے ویسے ہی کہیں آنکھ لڑائی ہوگی
واہ واہ واہ​
سبحان اللہ​
دل سے جوآہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے​
 
بلال بھیا شکریہ، کسی نے تو ہماری فی البدیہہ شاعری کو نوٹس کیا

فی البدیہہ کے ساتھ مزاح بھی ہو جائے؟

بات جیسی بھی ہو بیگم کی، اثر رکھتی ہے
کیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے

چلیں میرا انعام دیں ۔ ۔ ۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال بھیا شکریہ، کسی نے تو ہماری فی البدیہہ شاعری کو نوٹس کیا

فی البدیہہ کے ساتھ مزاح بھی ہو جائے؟

بات جیسی بھی ہو بیگم کی، اثر رکھتی ہے
کیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے

چلیں میرا انعام دیں ۔ ۔ ۔
ہاہاہا
امجد بھائی آپ اس محفل میں ایک زبردست اضافہ ثابت ہوئے ہیں۔
 
کسی نے تو ہماری فی البدیہہ شاعری کو نوٹس کیا

فی البدیہہ کے ساتھ مزاح بھی ہو جائے؟

بات جیسی بھی ہو بیگم کی، اثر رکھتی ہے
کیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے

چلیں میرا انعام دیں ۔ ۔ ۔
یہ لیں جناب اپنا انعام
awards_tldf.jpg
 
عبدالقدوس راشد بھیا زندہ باد
یہ دیکھو بلال بھیا، قدوس بھیا نے کتنا زبردست انعام عنایت فرمایا، شکریہ شکریہ شکریہ
awards_tldf.jpg
 
سمجھ گر کچھ ھوتی، قبلہ ھی درست کرلیتے​
یوں کسی کی بد کبھی، ایسی نظر نہ ھوتی​
افسر بھیا! ہم بات سمجھنے میں تھوڑے کمزور ہیں،
یہاں اس شعر کی موجودگی سمجھ نہیں آئی، سمجھا دیں تو میں بھی کچھ عرض کروں؟
 
عبدالقدوس راشد بھیا زندہ باد
یہ دیکھو بلال بھیا، قدوس بھیا نے کتنا زبردست انعام عنایت فرمایا، شکریہ شکریہ شکریہ
awards_tldf.jpg
اللہ آپ کے علم و عمر اور عمل میں برکت عطا فرمائے۔اور آپ کی اس صفت (فی البدیہہ) میں اضافہ فرمائے۔آمین
 
Top