بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

سید عمران

محفلین
بہترین تصویریں۔۔۔
اور اس سے بھی اعلیٰ یہ والا پروگرام۔۔۔
ٹماٹر کی ساس، زیتون کی ساس اور بازل کی ساس۔۔۔
کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی!!!
 
بہترین تصویریں۔۔۔
اور اس سے بھی اعلیٰ یہ والا پروگرام۔۔۔
ٹماٹر کی ساس، زیتون کی ساس اور بازل کی ساس۔۔۔
کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی!!!
اور ساسیں بھی ایسی کہ کبھی کسی کے ساتھ اور کبھی کسی کے ساتھ۔
 

بافقیہ

محفلین
ہماری یہاں کی ساسیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں۔
اسلئے آپ کو تو کوئی مسئلہ نہیں۔ میں نے سوس کو ساس کہہ دیا تو سمجھیں کہ شامت آگئی۔
 

عرفان سعید

محفلین
اٹالین بیف گرامولاٹا

NlTFWps.jpg
 
Top