عرفان سعید
محفلین
فرائڈ سبزیوں کے ساتھ چائینیز رائس
سلائس میں کٹے لیموں نچوڑنے میں مسئلہ نہیں ہوتا؟؟؟حلیم اپنے لوازمات کے ساتھ
کیا؟؟؟عرفان بھائی عنوان درست کرلیں:
بیگم نے ہمیں کیا کیا کیا کھلایا؟
لیموں کے ٹکڑے سجانے کے اور، نچوڑنے کے اورسلائس میں کٹے لیموں نچوڑنے میں مسئلہ نہیں ہوتا؟؟؟
ہمیں تو "کیا" بہت کم لگ رہا ہے۔ ذرا دیکھیے عرفان بھائی کو کھاتے کھاتے "تیرہ صفحات" ہوگئے۔کیا؟؟؟
کیا کچھ زیادہ ہی نہیں ہوگیا کیا؟؟؟
یعنی اس حساب سے تیرہ کیا؟؟؟ہمیں تو "کیا" بہت کم لگ رہا ہے۔ ذرا دیکھیے عرفان بھائی کو کھاتے کھاتے "تیرہ صفحات" ہوگئے۔
درست جواب دیا تابش بھائی نےسلائس میں کٹے لیموں نچوڑنے میں مسئلہ نہیں ہوتا؟؟؟
لیموں کے یہ ٹکڑے آپ کے ہوئے!لیموں کے ٹکڑے سجانے کے اور، نچوڑنے کے اور
آپ نے بھی ایک نمبر کنجوسی دکھائی۔۔۔لیموں کے یہ ٹکڑے آپ کے ہوئے!
میں نے تو لیموں نچوڑنے کے ذوق کو پیشِ نظر رکھا تھا!آپ نے بھی ایک نمبر کنجوسی دکھائی۔۔۔
حلیم کے ساتھ دینے میں کیا حرج تھا؟؟؟