عرفان سعید
محفلین
ایک بار چند دوستوں کو رات کے کھانے پر مدعو کیا تو چائنیز کھانا بنانے کا اہتمام کیا گیا۔
چائنیز لیٹس، سنگترے اور روسٹڈ مونگ پھلی کا سلاد
چائنیز لیٹس، سنگترے اور روسٹڈ مونگ پھلی کا سلاد