اب آپ تو اس حسین خواب کو مت توڑیں عمر بھائی، حقیقت سے واقف تو ہوں لیکں کچھ عرصہ تو خوش گمانی کی کیفیت میں رہنے دیتےسلمان بھائی ویسے ہی ہم بندوں کی خوش فہمیاں ہوتی ہیں ۔۔ کیوں ؟؟
اس کا مطبل کہ آنکھیں بند ہی رکھیں ۔۔ بلی خودی اٹھا کر لے جائے گی ۔۔۔اب آپ تو اس حسین خواب کو مت توڑیں عمر بھائی، حقیقت سے واقف تو ہوں لیکں کچھ عرصہ تو خوش گمانی کی کیفیت میں رہنے دیتے
نہیں اب اتنا بھی نو بیاہتا نہیں ہو، تین سال لکھنا تھا، دو لکھ دیا۔ اب کوئی یہ غلطی میری بیگم کو نہ بتا دےآپ تو نوبیاہتے نکلے
ہاہاہاہا باگڑ بلی کہیںاس کا مطبل کہ آنکھیں بند ہی رکھیں ۔۔ بلی خودی اٹھا کر لے جائے گی ۔۔۔
میری بلی او سوری مطلب بیگم محفل پہ نہیں آتیں ۔۔ میں پھر بھی احتراماً بلی کہہ گیا ۔۔ہاہاہاہا باگڑ بلی کہیں
میری والی بھی نہیں آتیں۔ آپ کو میرے چہکنے سے نہیں لگتا؟؟میری بلی او سوری مطلب بیگم محفل پہ نہیں آتیں ۔۔ میں پھر بھی احتراماً بلی کہہ گیا ۔۔
بھابھی اگر محفل پہ آتی ہیں تو آپ کی خیر نہیں ۔۔۔
یہ تو اچھی بات ہے کہ آپ کو 3 سال بھی 2 لگےنہیں اب اتنا بھی نو بیاہتا نہیں ہو، تین سال لکھنا تھا، دو لکھ دیا۔ اب کوئی یہ غلطی میری بیگم کو نہ بتا دے
خوش رہیں ۔۔ اتنا ہنس رہا ہوں میں یہاں بیٹھا ۔۔میری والی بھی نہیں آتیں۔ آپ کو میرے چہکنے سے نہیں لگتا؟؟
مت وجی ہو تو انسان کو پھر اعداد و شمار کہاں یاد رہتے ہیںیہ تو اچھی بات ہے کہ آپ کو 3 سال بھی 2 لگے
مت وجی نہیں مت وجائی گئی ہو تو ۔۔مت وجی ہو تو انسان کو پھر اعداد و شمار کہاں یاد رہتے ہیں
میں دفتر میں بیٹھا زبردستی ہنسی روکتا ہوں اور مسکرانے پر ہی اکتفا کرتا ہوں۔ خاص طور پر جب قیصرانی بھائی جگتیں (اپنی تئیں گہری اور سنجیدہ باتیں شاید) مارتے ہیںخوش رہیں ۔۔ اتنا ہنس رہا ہوں میں یہاں بیٹھا ۔۔
جب آپ کے ہماری طرح 19 سال ہو جائیں گے تو کیا حال ہو گامت وجی نہیں مت وجائی گئی ہو تو ۔۔
آپ کو دیکھ دیکھ کر حوصلہ کیے بیٹھے ہیں کہ جب آپ اتنی دور پہنچ گئے تو ہمارا بھی اللہ نگہبانجب آپ کے ہماری طرح 19 سال ہو جائیں گے تو کیا حال ہو گا
ماشاءاللہ ۔۔ زیک بھائی اللہ آپ دونوں کو 100 سال تک ایک دوسرے سے جدا نہ کرے ۔۔ آمین ۔۔۔جب آپ کے ہماری طرح 19 سال ہو جائیں گے تو کیا حال ہو گا