مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

تیشہ

محفلین
:)

بوچھی ،،، آپ ادھر بھونتی رہیں اور میں ادھر انتظار میں خرچ ہو گئی :( :(

میرے قصور ہی اتنے زیادہ ہیں کہ سب ناراض مجھ سے :) حمزہ کو ڈانٹ کے میں کوئی اپنی عاقبت خراب کرنی ہے ۔۔۔ :)

animated087.gif

بھونتی کو میں نے بھوتنی پڑھا :( میں نے سوچا شگفتہ مجھے بھوتنی لکھ رہی ہیں :(
zczcz.gif
مگر اب غور کیا تو یہ تو میرے حلوے کا بھونتی ہے ۔
animated0122.gif
 
تیشہ

محفلین
اوکے مام۔۔۔
اچھا بوچھی تو پھر آپ کی پرانی والی آئی ڈیز ڈیلیٹ کردوں کیا ؟

:(
میں نے کتنا انتظار کیا ہے آج ۔ ۔۔
cry6.gif

یہ گانا میں آپکے لئے لکھے جارہی ہوں ۔۔۔

جمعے کی رات ہو یا دن جمعرات کا ۔۔۔
کرکے جانا گوری وعدہ ملاقات کا
پیر کی رات اور دن اتوار کا کیا ہے وعدہ میں نے تجھ سے ملاقات کا
zzzbbbbnnnn.gif

http://www.esnips.com/doc/a074d9b6-...n-Jumeraat---Dulha-Dulhan-1964---Lata--Mukesh
animated0122.gif

animated029.gif
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سوری بوچھی آپ کے اتنے بہت سے میسجز کے جوابات رہ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ اب مین وہ سب تھریڈز ڈھونڈوں گی جہاں آپ نے میسجز لکھے !

ابھی کچھ دیر کے لئے آئی تھی، رات کو کسی وقت دوبارہ آؤں گی آنلائن (اگر ممکن ہوا، آپ انتظار نہیں کیجئے گا) اگر آپ آنلائن ہوئیں تو لللہ اپنا ڈنڈا کہیں چھپا کے رک دیں۔ جی بالکل ۔ ۔ ۔ میں سونے کا سوچ رہی ہوں ! اب نیند پوری کر کے ہی آؤں گی ورنہ آپ پھر بھگا دینا ہے مجھے :) :(
 
آپ ابھی تک سوئیں نہیں :eek: ؟ میں آتی ہوں ابھی ڈنڈا لے کر ۔۔۔۔
ڈنڈا کیوں چھپاُ کر رکھ دوں ؟ :( مزہ آتا ہے مجھے مارنے میں اس ڈنڈے کے ساتھ
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

آپ دونوں کو ہی تو مارتی ہوں ۔ ۔۔ اور تو کبھی کسی پر نوبت ہی نہیں آئی ڈنڈے کی
zzzbbbbnnnn.gif

بے ضرر سا بچارہ ڈنڈا ہے :( ۔ اس سے کونسا سر پھٹ جائے گا ۔ ۔ :rolleyes:
اس لئے پڑنے دیجئیے ۔
 
تیشہ

محفلین
:( سوری شگفتہ :( میں پانچ منٹ کے لئے اٹھکر گئی تھی ، کچن میں ۔ ۔۔ مجھے واپس آتے آتے دیر ہوئی :( واپس آئی تو آپ جاچکیں تھیں ۔۔ ۔ :(
میں نے سوچا بس سالن کا چولہا بند کر آؤں تو ۔ ۔ واپس آئی ۔ ۔ مگر روٹی بنانے لگی تو تھوڑا دیر ہوئی ،
:(
 
تیشہ

محفلین
شگفتہ ، موچی موچی کی سالگرہ آپکو مبارک ہو ،

:) یہ والی سالگرہ آپکی تعبیر یاد کروا کر گئیں ہیں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو میں نیا دھاگہ کھولنے آیا تو دیکھا کہ پچھلے سال والی سالگرہ ابھی جاری ہے اور آپ اسی پر شگفتہ صاحبہ کو سالگرہ کی اگلی مبارک دے رہی ہیں۔ میں بھی ادھر ہی وش کرتا چلوں۔

شگفتہ آپ کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے آپ کو ان گنت خوشیاں نصیب ہوں۔
 
مگر :confused:شگفتہ کی سالگرہ ستمبر میں ہوا کرتی ہے ناں ، یہ والی ایسے ایسے ہی ہے ۔ اسی لئے تو میں سئیریس نہیں لے رہی ناں :confused: ورنہ شگفتہ کی سالگرہ کا نئا تھریڈ میں کب کا کھول چکی ہوتی ۔ :confused:
 
مگر یہ تو اپریل ہے ۔۔۔ میں سمجھ نہیں سکا ۔۔۔۔ چلیں جو بھی ہے ۔۔۔ بہت بہت سالگرہ مبارک شگفتہ صاحبہ
 
سارہ خان

محفلین
وا یہاں تو مزے مزے کے کیک کھائے جا رہے ہیں ۔۔ :) شگفتہ مجھے بھی یاد رکھنا کھاتے ہوئے ۔۔:)

اور سچی ہے کہ مچی جو بھی ہے سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔:)

:cat:
 
Top