نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اچھے نیرنگ ۔۔۔ :cool:
یہ تو کچھ ایسا لگ رہا جیسے کوئی کہہ رہا ہو۔۔۔ بہت اچھے بئی بہت اچھے۔۔۔۔۔ :cautious:

بہت عمدہ لکھا ہے۔ (y)

زبیر بھائی آپ کی تحریر پر پورا اترتے ہیں (میرا اشارہ وائٹمن شی کی کمی کی طرف ہے)۔ :sneaky:
شکریہ ذیشان بھائی :)
وہ کمی نہیں قحط ہے ویسے۔۔۔۔ :laughing:
 
الشفاء

لائبریرین
بہت خوب لکھا ہے نیرنگ بھیا۔۔۔

زبیر مرزا نام ہے بہت سی خوبیوں سے مزین ایک خاکے کا، جس میں آپ نے رنگ بھر دیے۔۔۔

کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ اگر ہم بھی اتنے ہی سگھڑ ہوتے توشائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کنوارے ہی ہوتے۔۔۔۔:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال ! بہت خوب ، نہایت پر لطف تحریر
خوش رہیں
سر بہت شکریہ :) ۔۔۔

بہت خوب لکھا ہے نیرنگ بھیا۔۔۔

زبیر مرزا نام ہے بہت سی خوبیوں سے مزین ایک خاکے کا، جس میں آپ نے رنگ بھر دیے۔۔۔

کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں کہ اگر ہم بھی اتنے ہی سگھڑ ہوتے توشائد۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کنوارے ہی ہوتے۔۔۔ ۔:)
بہت شکریہ سرکار۔۔ تحریر کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔۔۔
آخری سطر سے تو عجب حسرت ٹپک رہی ہے۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاااااا اب بھول جائیں۔۔۔۔ ویسے یہ کنوارے والی بھی خوب کہی۔۔۔ :p;)
 
زبیر مرزا

محفلین
یہ ابھی تک مساجد میں افطار میاں۔۔۔ ۔۔ یہ رسم تو اب یہاں بھی چھوٹنے کو ہے۔۔۔ ۔ :)
جی جناب مسجد میں ---- یہاں توجو دوست اور اہلِ محلہ افطارکا اہتمام کرتے ہیں وہ مسجدمیں ہی ہوتا ہے اورآخری عشرہ ہرروز افطارکی دعوت ہوتی ہے کسی نہ کسی
کی جانب سے -ویسے جنھیں شاگردبنادیا ہے تم نے میں ان کو استاد مانتا ہوں اورمحفل کی ان شخصیات میں سے ایک ہیں جن سے بہت کچھ سیکھاہے
 
تلمیذ

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح آپ کی ایک شاندا رتحریر، نین جی۔ خوب خاکہ 'اڑایا' ہے مرزاصاحب کاآپ نے!
ہمارے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ تو ایک 'بونس' ہے۔
 
زبیر مرزا

محفلین
ہمیشہ کی طرح آپ کی ایک شاندا رتحریر، نین جی۔ خوب خاکہ 'اڑایا' ہے مرزاصاحب کاآپ نے!
ہمارے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ تو ایک 'بونس' ہے۔
حالانکہ سر مجھ سے خاک اُڑاتے زندگی بسرکرنے والا کا خاکہ اُڑانا :(تو ایک معصوم جان پہ ظلم سے کم نہیں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح آپ کی ایک شاندا رتحریر، نین جی۔ خوب خاکہ 'اڑایا' ہے مرزاصاحب کاآپ نے!
ہمارے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ تو ایک 'بونس' ہے۔
سر تحریر کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں. مگر یہ ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کیوں کر ممکن ہوا... :) کسر نفسی اچھی ہے... پر اتنی بھی نہیں. میں آپ کا شمار اساتذہ میں کرتا ہوں :)

حالانکہ سر مجھ سے خاک اُڑاتے زندگی بسرکرنے والا کا خاکہ اُڑانا :(تو ایک معصوم جان پہ ظلم سے کم نہیں
تو جو خاک آپ نے اڑائی ہے... اس کی بابت ہی لکھا ہے... ہم نے کونسا اس خاک کے متعلق لکھا ہے... جو آپ نے اڑائی ہی نہیں..... :rollingonthefloor:
 
Top