نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اعلیٰ و ارفع بہت ساری دعائیں آپ کی تحریر کا حُسن ہی یہ ہے کہ پورے انہماک سے پڑھے اور سر دھُنے کیا بات ہے سچ مزا آگیا ۔۔۔

بے حد کمال اسقدر سچ نین بھیا آپکا قلم نادر چیزیں تخلیق کرتا ہے
؀
ہے عجب چیز یہ شرافت بھی
اس میں شر بھی ہے اور آفت بھی
دونوں کو الگ الگ کریں تو غضب :devil3:

زبردست زبردست زبردست زبردست زبردست :star2::star2::star2::star2::star2:
ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے :flower::flower::flower::flower::flower:
آپ کی حوصلہ افزائی اور محبت ہمارے خون میں اس قدر اضافہ فرما رہی ہے کہ رنگت مزید سے مزید تر گہری ہوئے جاتی ہے۔۔۔۔

اللہ آپ کی تمام دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول کرے اور میرے حق میں بھی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھیا؀
اگوں صاحباں بولدی، تیرے منہ وچّ سواہ ۔
ماراں چپیڑ تیرے غضب دی، دیاں عقل گوا ۔
اسی لیے مرزا نے مرنا گوارا کر لیا۔۔۔ کہ باقی زندگی تو تھپڑ کھاتے گزر جانی ہے۔۔۔ یہیں مر مرا کر امر ہونا بہتر ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
آپ کی حوصلہ افزائی اور محبت ہمارے خون میں اس قدر اضافہ فرما رہی ہے کہ رنگت مزید سے مزید تر گہری ہوئے جاتی ہے۔
یہ تو باعث مسرت ہے کہ آپی کی محبت بغیر کسی دوا کے خون میں اضافہ کررہی۔پروردگار میرے بھائی کو اپنی امان میں رکھے آسانیاں عطا فرمائے آمین:in-love:
 
سیما علی

لائبریرین
اسی لیے مرزا نے مرنا گوارا کر لیا۔۔۔ کہ باقی زندگی تو تھپڑ کھاتے گزر جانی ہے۔۔۔ یہیں مر مرا کر امر ہونا بہتر ہے۔
اور امر ہونا ہی محبت کی معراج ہے ۔۔حضرت سلطان باہورح کا ایک شعر آپکی نذر؀
ایہہ تن رب سچے دا حجرہ‘ وچ پا فقیرا جھاتی ہُو
نہ کر منت خواج خضر دی‘ تیں اندر آب حیاتی ہُو
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو باعث مسرت ہے کہ آپی کی محبت بغیر کسی دوا کے خون میں اضافہ کررہی۔پروردگار میرے بھائی کو اپنی امان میں رکھے آسانیاں عطا فرمائے آمین:in-love:
آمین

اور امر ہونا ہی محبت کی معراج ہے ۔۔حضرت سلطان باہورح کا ایک شعر آپکی نذر؀
ایہہ تن رب سچے دا حجرہ‘ وچ پا فقیرا جھاتی ہُو
نہ کر منت خواج خضر دی‘ تیں اندر آب حیاتی ہُو
واہ
 
Top