نیرنگ خیال
لائبریرین
میں سمجھا تھا روزوں میں سدھر جاؤ گی.... پر وہی شیطان کی ...... شیطان....
میں سمجھا تھا روزوں میں سدھر جاؤ گی.... پر وہی شیطان کی ...... شیطان....
جی میں تو شیطان ہو ہی نہیں سکتی یہ تو آپ ہومیں سمجھا تھا روزوں میں سدھر جاؤ گی.... پر وہی شیطان کی ...... شیطان....
اک سوال! کیا روزے میں جھوٹ بولا جا سکتا ہے؟جی میں تو شیطان ہو ہی نہیں سکتی یہ تو آپ ہو
میں تو ہوں
جی میں تو شیطان ہو ہی نہیں سکتی یہ تو آپ ہو
میں تو ہوں
اگر آپ کی بات مان لی جائے تو سوال یہ بنتا ہے کہ نین بھائی رمضان میں آزاد کیسے ہیں پھر؟ یعنی آپ نے جھوٹ کہا.اک سوال! کیا روزے میں جھوٹ بولا جا سکتا ہے؟
نیلم کا جواب! بالکل.. میں نے خود بول کر دیکھا ہے...
بھئی کسر نفسی ہرگز نہیں کی۔ میں نے یہ بات کسی وجہ سےہی لکھی ہے۔ مثلا مندجہ ذیل تراکیب، جو میرے لئے نئی ہیں، پڑھ کر میں بہت محظوظ ہوا ہوں:مگر یہ ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کیوں کر ممکن ہوا...
میاں حقیقت کی آنکھ سے دیکھو۔۔۔۔ ہم تو سال میں 8 مہینے عیاشی کرتے ہیں۔۔۔ دو چار مہینے کی قید کچھ بری نہیں۔۔۔۔سرکار ۔۔۔ ۔۔ لکھنے میں تو آپ کمال کرتے ہیں!!!!!!!! اس بات کے ہم سبھی قائل ہیں!!!!
لیکن آج آپ خود ہی پھنس گئے!!!!
بڑے بھائی کا میرا تو بس چلے مرید ہوجاؤں!!!!! یار واحد بندہ ہے جو شہیدوں کی فہرست میں شامل نہیں۔۔۔ ۔۔ جس کے سر پر کسی ہیل کا نشان نہیں ملے گا۔۔۔ ۔جس کی آنکھ کے پاس بیلن نہیں لگا ہوگا!!!!!
جو منہ سرہانے میں دھنس کر نہیں روتا ۔۔ ۔۔۔ ۔
اور بے حال تو تب ہوتے جو قبول ہے تین مرتبہ دہرایا ہوتا ۔۔۔ ۔۔ ہاں البتہ آپ نے اپنے من کی بھڑاس خوب نکالی ہے!!!!!!
اس مراسلے کو اونچی آواز میں دس بار پڑھو۔۔۔ شاید سمجھ آجائے تمہیں۔۔۔۔ویسے یہ اٹیک میرے پہ ہو رہا ہے یا نین بھیا پہ
اگر آپ کی بات مان لی جائے تو سوال یہ بنتا ہے کہ نین بھائی رمضان میں آزاد کیسے ہیں پھر؟ یعنی آپ نے جھوٹ کہا.
نین بھائی آپ کی بات میں وزن ہے.
بھئی کسر نفسی ہرگز نہیں کی۔ میں نے یہ بات کسی وجہ سےہی لکھی ہے۔ مثلا مندجہ ذیل تراکیب، جو میرے لئے نئی ہیں، پڑھ کر میں بہت محظوظ ہوا ہوں:
'وٹامن شی'
'مرزا ہٹ'
"سوا" "لات"
'صنف کرخت'
"شر" "افت"
'ٹناری'
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
استاد محترم خاکہ پسند کرنے پر شکرگزار ہوںاچھی تحریر بلکہ خاکہ ہے
بہت شکریہ جٹا۔۔۔نین بھائی بہت عمدہ
چند جملے تو انتہائی برجستہ تھے کہ بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیا
سرکار محبت ہے آپ کی۔۔۔غضب خدا کا
کمال کر دیا ذولقی
میں نے چشم تصور میں مرزا کو دانت پیستے ہوئے آپ کی گردن پکڑے بھی دیکھا
اور منہہ پھیر کر زیر لب مسکراتے بھی دیکھا
یعنی آپ کا کاٹا آپ کو دیکھ کر دانت پیستا ہے
اور پھر منہہ پھیر کر زیر لب مسکراتا ہے
بہت ہی اعٰلی پائے کی تحریر
اللہ کرے زور قلم زیادہ
بہت اعلیٰ و ارفع بہت ساری دعائیں آپ کی تحریر کا حُسن ہی یہ ہے کہ پورے انہماک سے پڑھے اور سر دھُنے کیا بات ہے سچ مزا آگیا ۔۔۔زندگی میں "وٹامن She" کی شدید کمی ہے۔ جب یہ خبر سننے کو ملی۔۔ تو پہلا گماں تو موصوف کے مرزا ہونے پر گزرا۔۔۔ سوچا یہ کوئی چال ہے۔۔ اتنا شریف مرزا۔۔۔نہ نہ ۔۔۔۔
بے حد کمال اسقدر سچ نین بھیا آپکا قلم نادر چیزیں تخلیق کرتا ہےدوستوں سے دست درازی کرتے پائےجاتے۔ بچوں سے شفقت، بڑوں سے ادب اور صنف نازک سے ہمیشہ محبت سے پیش آتے۔ راقم بھی ٹھہرا بخت برگشتہ جو پوچھ بیٹھا کہ مرزا یہ صنف نازک سے محبت سے پیش آنا۔۔۔ تو ہنس کر فرمانے لگے۔۔۔ میاں جس معاشرے میں میں رہتا ہوں۔۔۔ صنف کرخت سے محبت سے پیش آؤں تو تم کو کیا معلوم کیسی کیسی باتیں سننے کو ملیں۔۔۔ یہاں تک کہ وطن واپسی پر بھی یہی رویہ رہتا۔۔ اس ضمن میں فرماتے کہ بھئی چند دن کے لیے اب اپنی عادتیں کون خراب کرے۔۔۔ ویسے میری "شر" "افت" پر تمہیں شبہ کیوں ہے
زبردست زبردست زبردست زبردست زبردستاب جو ہم نے لکھنا شروع کیا کہ ہم نے جو ادب کا مطالعہ شروع کیا تو "مرزا" کو بہت عام پایا۔ فکاہیہ تحاریر ہوں کہ شاعری یا تنقیدی مضامین۔۔ یا عشقیہ داستان۔۔ مرزا مرزا اور مرزا ہر جگہ ہو رہی ہوتی تھی۔۔۔ ہم نے سوچا کہ اگر کچھ بننا ہے تو مرزا سے دوستی کرنی پڑے گی۔ مرزا کی تلاش میں خاک چھانتے رہے۔۔۔ لیکن مرزا نہ ملا۔۔۔ آخر اک دن یونہی اتفاق سے مرزا سے ملاقات ہوگئی۔ اور پھر ملاقات کیا۔۔۔ یہ تو سلسلہ ہوگیا۔ جب تک مرزا سے چھیڑ چھاڑ نہ ہو۔۔۔ کوئی جملہ بازی کا تبادلہ نہ ہو۔۔ یوں محسوس ہوتا کہ آج کچھ کمی رہ گئی ہے۔۔۔
نین بھیااک دن خواب میں بڑے مرزا (صاحبہ والے ) خود تشریف لائے۔ اور فرمانے لگے کہ میاں۔۔۔۔ اور کچھ نہیں تو کم از کم پتھر کی مورت کو ہی مورتی کر لو۔۔
زبیر بھائی کہاں سے معصوم ہیں۔ بلکہ اب تو وہ حاجی بھی ہیں۔۔۔۔نین بھائی یہ تحریر میں نے آج پڑھی۔
شاید اُن دنوں محفل میں فعال نہ ہوں جب آپ نے یہ تحریر لکھی تھی۔
بہت شاندار اور جاندار تحریر ہے۔
ہمیں تو ترس ہی آتا ہے اُس پر کہ جو آپ کی چُھری میرا مطلب ہے قلم کے نیچے آ جائے۔
اپنے زبیر بھیا تو ویسے بھی اتنے معصوم سے ہیں۔
بہت سی داد قبول فرمائیں۔