بے غیرت پنجابی کی گزارش

الف نظامی

لائبریرین
مختلف فورمز پر لسانی و عصبیت پر مبنی پراپگنڈا کرنے کے لیے مختلف لوگ پاکستان دشمن ایجنسیوں نے لگائے ہوئے ہیں اور ایچ اے خان بھی ان میں سے ایک ہے اور اراکین محفل کو اس کی پوسٹوں کے اسلوب پر غور کرنا چاہیے۔
یہ انٹرنیٹ کی دینا ہے ہمیں کیا پتہ ایچ اے خان یا ایکس وائی زی کے پردے میں کون ہے الا یہ کہ اس کی شناخت معلوم ہو۔
 
سید زبیر

محفلین
انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
بہت حساس موضوع ہے ۔اس ننگی تلوار پر چلنا کم از کم میرےبس میں نہیں ۔۔۔۔ غیرت کسی قوم کی میراث ہوتی تو آج مسلمان اتنے ذلیل و خوار نہ ہوتے ۔
گئی تیمور کے گھر سے غیرت نام تھا اس کا ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مختلف فورمز پر لسانی و عصبیت پر مبنی پراپگنڈا کرنے کے لیے مختلف لوگ پاکستان دشمن ایجنسیوں نے لگائے ہوئے ہیں اور ایچ اے خان بھی ان میں سے ایک ہے اور اراکین محفل کو اس کی پوسٹوں کے اسلوب پر غور کرنا چاہیے۔
یہ انٹرنیٹ کی دینا ہے ہمیں کیا پتہ ایچ اے خان یا ایکس وائی زی کے پردے میں کون ہے الا یہ کہ اس کی شناخت معلوم ہو۔
اپنی رائے دینے میں ہم سب آزاد ہیں۔ ورنہ تو آپ بھی اس طرح وحدت کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟
لگے ہاتھوں طاہر القادری کا ایجنڈا بھی پروموٹ کرتے ہیں؟
 
ساجد

محفلین
عاطف بٹ گو کہ میں نے اپ کا پیش کردہ مضمون پورا نہیں پڑھا لیکن ابتدائی چند سطروں سے ہی سمجھ گیا ہوں کہ آپ کس طرف اشارہ کرنا چاہ رہے ہیں ۔ بات یہ ہے کہ پنجابی مین جو کہا جاتا ہے کہ "کاواں تے آکھیاں ڈھگے نئیں مردے" تو سمجھ لیجئے کہ یہ ایک اتفاق ہے کہ بہت ساری عصبیت پسند پنجابیوں کو "ڈھگا" شاید اسی لئے کہتے ہیں کہ وہ خود کوؤں کی طرح کائیں کائیں کرتے رہتے ہیں لیکن ان کی یہ پکار بکواس سے زیادہ کچھ نہیں کیونکہ پنجاب کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ اس خطے نے ہمیشہ اغیار کو اپنے اندر یوں سمو لیا کہ جو پنجاب میں بس گیا پنجاب اس کے اندر بس گیا ۔ جن جاہلوں کو پنجاب کی تاریخ معلوم نہیں وہ پہلے تاریخ پنجاب پر اپنی جہالت دور کریں اور بعد میں بات کریں ۔ پنجابی اگر عصبیت کا مطاہرہ نہیں کرتے تو آج امن کی زندگی بھی گزار رہے ہیں ۔ پنجاب میں تعصب پر مبنی جرائم کا گراف صفر کے قریب ہے جبکہ باقی صوبے اس مین بڑی حد تک "ترقی یافتہ" ہیں ۔ لاہور ، فیصل آباد اور راولپنڈی کے مشہور ترین کاروباری مراکز اور چوکوں میں آپ کو ہر صوبے کے لوگ کمال آزادی اور حفاظت کے ساتھ بڑے بڑے کاروبار کرتے نظر آئیں گے یہ پنجابیوں کی "بے غیرتی" کا سب سے بڑا ثبوت پے اور اگر پنجابی بھی اپنے صوبے میں ان "غیرت مندوں" جیسی غیرت کا مظاہرہ کر رہے ہوتے آج یہ "غیرت مند" بھلا یہاں کیوں ہوتے ؟
میں اس جہالت پر مزید لکھنا نہیں چاہتا کہ کچھ عناصر پنجابیوں سے کس قدر عناد کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن یہ بات قابل اطمینان ہے کہ میرے وطن کی کثیر تعداد ایسا نہیں سوچتی اور ان متعصب عناصر کے ساتھ نہیں ہے ۔
 
الف نظامی

لائبریرین
اپنی رائے دینے میں ہم سب آزاد ہیں۔ ورنہ تو آپ بھی اس طرح وحدت کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟

لگے ہاتھوں طاہر القادری کا ایجنڈا بھی پروموٹ کرتے ہیں؟
ہاں کر رہا ہوں۔ میرا ملک ہے وحدت کو پروموٹ کروں گا ، کوئی تکلیف؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاں کر رہا ہوں۔ میرا ملک ہے وحدت کو پروموٹ کروں گا ، کوئی تکلیف؟
وہی تکلیف جو آپ کو ایچ اے خان کی پوسٹس سے ہوتی ہے۔ اگر کسی کی بات برداشت نہیں ہوتی تو براہ کرم دوسروں پر تبصرے کرنے کی تکلیف بھی مت کیجئے
 
الف نظامی

لائبریرین
بے شک جہالت کسی قوم کی میراث نہیں :)
مذہبی جماعتوں کے نام لیوا، فرقہ پسندی ان کی معراج اور نام ہے وحدت کا :)
فرقہ پسندی تمہاری معراج اور تمہارا نعرہ تفرقہ۔ آیا توں وڈا "جہالت دی متضاد صفت" رکھن آلا۔ وڈا علیم بنا پھردا ایں۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
فرقہ پسندی تمہاری معراج اور تمہارا نعرہ تفرقہ۔ آیا توں وڈا جہالت دی متضاد صفت رکھن آلا۔ وڈا علیم بنا پھردا ایں۔ :) :) :)
شاید عزت راس نہیں آتی، اس لئے تم کہنا پڑے گا
تم طاہر القادری کے ایجنڈے کی سپیمنگ کرتے پھرتے ہو، تمہیں کسی نے روکا؟ نہیں نا؟ تو پھر تمہیں کیا تکلیف ہے دوسروں سے؟
 
الف نظامی

لائبریرین
شاید عزت راس نہیں آتی، اس لئے تم کہنا پڑے گا
تم طاہر القادری کے ایجنڈے کی سپیمنگ کرتے پھرتے ہو، تمہیں کسی نے روکا؟ نہیں نا؟ تو پھر تمہیں کیا تکلیف ہے دوسروں سے؟
جیسے تم ٹھیکیدار لگے ہو عزت کی تقسیم کے۔ اپنے پاس رکھوعزت۔
 
میری عرض ہے کہ یہاں میری ذات موضوع نہیں ہے
بلکہ ایک رکن نے اعتراض اٹھایا تھا کہ پاکستان میں پنجابیوں کو غلط سمجھا جاتا ہے۔ ان کی رائے سے مجھے اتفاق ہے کہ غیرت کی طرح بے غیرتی بھی کسی قوم کی میراث نہیں۔ یہ ایک ایسی صفت ہے جو اس قوم میں در اتی ہے جو اپنی بقا کو دنیا کے وسائل کے سبب سمجھ بیٹھتی ہے اور آفاتی تصورات سے محروم ہوجاتی ہے۔ یہ ایک صفت ہے جو کسی انسان میں طبعا موجود نہیں ہوتی بلکہ اس کے اپنی کمائی ہوتی ہے جو اسکے اعمال کی وجہ سے وجود میں آتی ہے۔ بے غیرت افراد کو اکثر وجہ غیرت بھی سمجھ میں نہیں اتی
 
قیصرانی

لائبریرین
جیسے تم ٹھیکیدار لگے ہو عزت کی تقسیم کے۔ اپنے پاس رکھوعزت۔
مجھے تم جیسے بندے سے بات کرنے کا کوئی شوق نہیں جس کے منہ پر داڑھی اور زبان پر تو تڑاق ہو
باقی رہی بات جہاں تک طاہر القادری کی، تو اس بے چارے کے لئے اتنا کافی ہے کہ تم جیسے "مجاہد" اس کے ساتھ ہیں
 
Top