ابھی تو ایک دن ہوئے بھیایہ دو دن میں کیا ماجرا ہوگیا
کہ جنگل کا جنگل ہرا ہوگیا
متفق! اصل وجہ جہالت اور تعصب ہے، خود سے مختلف قوم، نسل، دین، مذہب، سماجی درجہ اور خیالات رکھنے والوں کے خلاف تعصب اور یہ تعصب دوسرے صوبوں میں رہنے والوں تک پہنچ جاتا ہے۔میرے خیال میں تو یہ ایسا موضوع نہیں ہے جس پر جزباتی ہوا جائے۔ ہمارے ہاں کون سی قوم ہے جس سے ایسی ہی کوئ نہ کوئ صفت وابستہ کردی گئی ہو۔ پاکستان میں اکثریت جاہل (واضح رہے جاہلیت کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں)، لہذا جب ہم دوسرے کی طرف اشارہ کرتے ہیں تو پانچوں انگلیاں برابر ہوجاتی ہیں، ہاں جب اپنا ذکر آئے تو انگلیوں کا فرق بتانے لگتے ہیں اور ہمیں یاد آجاتا ہے کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔
Mark Twain — 'Never argue with stupid people,
they will drag you down to their level
and then beat you with experience.'
پنجابی بے غیرت تو کبھی بھی نہیں تھے اور نہ ہیں۔ ہاں ٹھگے (بیل) ضرور ہیں۔