میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہوجس سے شادی ہورہی ہے وہ تو انتہائی معصوم ہے بہت ہی سادہ
معصوم کو یہ نہ کہنا پڑےجس سے شادی ہورہی ہے وہ تو انتہائی معصوم ہے بہت ہی سادہ
اس کے لیے تو راہ وفا چاہیےعدیمجس سے شادی ہورہی ہے وہ تو انتہائی معصوم ہے بہت ہی سادہ
شوخئِ رنگِ حنا خونِ وفا سے کب تکپہلے صرف دوست تھے پتہ نہیں کب یہ سنجیدہ ہوٓگیا تعلق
میر ایہ خیال ہے کہ اے خان ویلا بیٹھا ہے۔۔۔ شغل لگا رہا ہے۔۔۔ ۔اگر کسی نے آپ سے توقعات باندھ لی ہیں تو آپ اُنہیں سمجھا دیں ۔
اگر آپ نے کسی سے وعدے کیے ہیں اور نبھا نہیں پا رہے ہیں تو بھی بہت دل سے اور بہت احسن طریقے سے معذرت کر لیں۔
شاعری سے اس بات کا مداوا ہرگز نہیں ہو سکے گا۔
باقی آپ اللہ سے اپنے اور اُن کے مستقبل کے لئے دعا کریں کہ اللہ دونوں کے لئے اچھا کرے۔
یہ باتیں ، پبلک فورم پر کرنے کی تو نہیں ہوتیں، لیکن چونکہ سب گفتگو یہیں ہو رہی ہے تو میں نے مناسب سمجھا کہ یہیں بات کر لی جائے۔
اللہ آپ کے لئے آسانی فرمائے۔ آمین
محمد وارث بھائی کے پاس بھیج دو اس کو۔۔۔ وہ سمجھا دیں گے۔بہت شکریہ احمد بھائی کوشش تو اب یہی ہے کسی طرح بات سمجھا دوں لیکن کیسے کہوں یہ بات سمجھ نہیں آتی
تم نے بور کیا نہیں ہوگا نا۔۔۔۔قسم سے آج تک یہ مجھ سے بور نہیں ہوئی
مستقل مزاجی۔۔۔۔۔2016 سے یہی چل رہی ہیں ؟
آپ سے یہی امید تھی ویسے آپ سچ کہہ رہے ہیں۔شغل لگارہا تھا بور ہوگیا ہوںمیر ایہ خیال ہے کہ اے خان ویلا بیٹھا ہے۔۔۔ شغل لگا رہا ہے۔۔۔ ۔
ہرکسی کو بور نہیں کرتےتم نے بور کیا نہیں ہوگا نا۔۔۔۔
کس کے ساتھ۔۔۔آپ سے یہی امید تھی ویسے آپ سچ کہہ رہے ہیں۔شغل لگارہا تھا بور ہوگیا ہوں
اپنے ساتھ یارکس کے ساتھ۔۔۔
کس کس کو بور کیا جا سکتا ہے۔ مثالوں سے واضح کریں۔۔۔ جہاں ضروری ہو شکل بھی بنائیں۔ہرکسی کو بور نہیں کرتے
یار مجھے اب معطلی کا شوق نہیںکس کس کو بور کیا جا سکتا ہے۔ مثالوں سے واضح کریں۔۔۔ جہاں ضروری ہو شکل بھی بنائیں۔
اپنے ساتھ یار
جھولے کا شوق نہیں
اس جملے سے مجھے "پیڈل" مل گیا ہے اللہ سائیکل بھی دے دے گا، یعنی کہ بڑی عمر کا تو میں ہوں، اللہ "سٹوڈنٹ" بھی دے ہی دے گا۔ویسے ایک بات تو سمجھا دیں یہ زیادہ تر لوگوں کو بڑی عمر کے حضرات کیوں پسند ہوتے ہیں جیسے فی میل سٹوڈنٹ کو سر اور میل سٹوڈنٹ کو میم