اے خان
محفلین
اکیڈمی کھول دیں اشتہارات بنالیں گے آئیں شاعری سمجھے وغیرہ وغیرہ کچھ بنالیں گے۔میں زیرو سائیز عینک اور ہلکی سی داڑھی اور چہرے پر کچھ کرختگی لاؤں گا ایکٹنگ کی فکر نہ کریں ہفتے میں مجھے ایک کلاس دیا کریں خوب مال کمائیں گے اور اڑائیں گےاس جملے سے مجھے "پیڈل" مل گیا ہے اللہ سائیکل بھی دے دے گا، یعنی کہ بڑی عمر کا تو میں ہوں، اللہ "سٹوڈنٹ" بھی دے ہی دے گا۔